In a captured nation, defying tyranny isn’t rebellion; it’s faith, justice, and Khan’s legacy ✨ مدتوں بعد پیدا ہوتا ہے ایسا مستانہ جو بدل دیتاہےدستورمیخانہ-

Amsterdam, The Netherlands
Joined April 2022
Imran Khan’s vision gave Pakistan a spine. His resistance gave the people a voice. His sacrifice will give the nation its freedom. "افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر" #HappyBirthdayImranKhan @Teamipians
38
1,097
14
1,112
31,071
Isolation and detention strategy against Imran Khan and sisters. Long march stopped. Jail regime controlled. Basic rights denied. IMRAN KHAN DESERVES JUSTICE #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
6
4
68
Summayyah retweeted
26ویں آئینی ترمیم منظور ہو گئی، عمران خان رہا نہیں ہوئے۔ 27ویں آئینی ترمیم منظور ہو گئی، عمران خان رہا نہیں ہوئے۔ تو یہ بیانیہ کہ 28ویں ترمیم پر ووٹ دینے سے عمران خان رہا ہو جائیں گے، سیاسی طور پر بددیانتی کے سوا کچھ نہیں۔ #ہمارا_حوصلہ_خان یہ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے والا دوسرا دھوکہ ہے۔ اس بحث کو جان بوجھ کر شروع کیا گیا ہے تاکہ کارکنوں کو ذہنی طور پر تیار کیا جائے کہ اگلی آئینی ترمیم پر بھی خاموش رہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ رہائی کا راستہ ڈیل سے نہیں، عوامی طاقت، عدالتی جدوجہد اور آئین کی اصل روح پر کھڑے ہونے سے نکلے گا۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
27
4
36
875
Summayyah retweeted
ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی ہورہی ہے۔ مارکیٹ میں سٹے باز یہ توقع کرکے بیٹھے ہیں کہ یہی صورتحال رہی تو دسمبر جنوری میں ایل پی جی ایک ہزار روپے فی کلو بھی نہیں ملے گی۔ پاکستان کا چار ہزار ٹن کا ایک کارگو لوڈ ہوا اور آبنائے ہرمز میں پھنس گیا، ہم وہ کارگو نہیں نکلوا سکے، اس پرائیویٹ کمپنی نے وہ انڈیا کو بیچ دیا اور انڈین وہ کارگو نکال کر لے گئے۔ ماہر توانائی امور سہیل اقبال بھٹی کی گفتگو
2
10
3
22
12,330
Summayyah retweeted
انشروا وافضحوا جرائم هؤلاء النازيين قاتلين النساء والأطفال، لعنهم الله وأعوانهم والمطبعين.
639
4,926
158
13,111
1,510,750
Summayyah retweeted
عمران خان برسوں پہلے بتا گئے تھے کہ جرنیلوں کو کوئی پہاڑی دے دو تو سر کر لیں گے، ملک چلانا ان کا کام نہیں۔ پہاڑی البتہ آج تک کسی کو الاٹ نہیں ہوئی، ملک ہو گیا۔ فتح نامہ اب ہر مہینے بجلی کے بل کی صورت گھر گھر تقسیم ہوتا ہے۔
3
58
124
1,058
السلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان تاریخ گواہ ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین وقانون عدل انصاف کی بالادستی کا پیغام دیا ہمیشہ پوری قوم کو اتحاد اتفاق اور تنظیم کا درس دیا۔ اور تمام جماعتوں کو حقیقی جمہوریت اور شرعی اصولوں کو اپنانے کا درس دیا۔ مگر پوری قوم نے دیکھا کہ ساری سیاسی جماعتیں مفاد پرست اور آئین فروش ثابت ہوئیں ۔ صرف اور صرف عمران خان ذندہ باد @TeamInqilab_ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
6
12
18
266
Summayyah retweeted
پختونوں کی نسل کشی ہورہی ہے!! جس طرح فلسطینوں کی نسل کشی ہورہی ہے!!
69
628
20
1,207
21,887
آپ خود فیصلہ کریں اس طرح یے لوگ عمران خان کو رہا کروائیں گے؟اسد قیصر،بیرسٹر گوہر حنیف عباسی کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے وقت خواجہ سعد رفیق سے جس طرح پرجوش انداز میں گلے ملے لگتا ہے کہ یے ایک دوسرے کہ مخالف ہیں۔
1
1
42
آج کے دن شہید صحافت و جمہوریت ارشد شریف کو سپرد خاک کیا تھا۔ #JusticeforArshadSharif
61
1,094
14
4,585
46,097
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالنُّورِ 💕 🌿 زندگی کا اصل سرمایہ — وقت، ایمان اور نیک اعمال اللہ تعالیٰ سورۃ العصر میں ارشاد فرماتا ہے: وَالْعَصْرِ ۝ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ۝ ترجمہ: زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے میں ہے۔ (سورۃ العصر: 1–2) زندگی کا ہر گزرتا لمحہ ہمیں ہماری آخری منزل کے قریب لے جا رہا ہے۔ کامیاب وہ نہیں جس نے صرف دنیا کما لی، بلکہ اصل کامیاب وہ ہے جس نے اپنے ایمان کی حفاظت کی، نیک اعمال کیے، حق کا ساتھ دیا اور صبر و استقامت کے ساتھ دوسروں کو بھی حق اور صبر کی نصیحت کی۔ وقت ایک ایسی نعمت ہے جو واپس نہیں آتی، اس لیے اسے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے استعمال کریں، کیونکہ اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔ 🤍 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فراغت۔ (صحیح البخاری: 6412) 🍃اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان، اخلاص اور عملِ صالح کی دولت سے مالا مال فرمائے، حق کو پہچاننے اور اس پر ثابت قدم رہنے، صبر کے ساتھ ہر آزمائش کا سامنا کرنے اور دوسروں کو حق و صبر کی تلقین کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمارے وقت، زندگی اور اعمال میں برکت عطا فرمائے، اور ہمیں دنیا و آخرت کی حقیقی کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻 #quran_alkarim #Inspiration #صباح_آلخيــــر
23
25
1
42
989
پاکستان کا نوحہ: مرا دیس میرِ سپاہ کا، مرا شہر مالِ غنیم ہے شاعر: احمد فراز
🤖 Made with AI
34
332
14
745
8,370
جب جان لبوں پر ہو خان تو سامنے آ جانا تجھ سے ملے بنا دنیا سے نہیں جانا #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
8
9
54
Summayyah retweeted
ارشاد بھٹی اور عون چوہدری کا انٹرویو دیکھنے والا ہے ویسے سہی کلاس لی ہے..
2
13
1
37
1,032
آئیں آپ کو ایماندار لیڈر کی کہانی سناؤ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا دور حکومت (اگست 2018 سے اپریل 2022ء تک) تقریباً ساڑھے تین سال پر محیط رہا۔ غریب عوام کے لیے مالی امداد کا سب سے بڑا فلاحی نیٹ ورک شروع کیا۔ قومی صحت کارڈ کا اجراء کیا گیا پناہ گاہیں اور لنگر خانے۔ ڈیموں کی تعمیر تعمیراتی صنعت کو ترقی دی ٹیکسٹائل ملز کو ترقی دی #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
ارشاد بھٹی اور عون چوہدری کا انٹرویو دیکھنے والا ہے ویسے سہی کلاس لی ہے..
4
6
70
اتنی دردناک ویڈیو بنا دی ہے لیکن بہت کمال! اپنوں سے دور، دنیا سے دور، صبر کا شیر ہمارا عمران خان۔۔!!✊🏼 #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
4
4
33
السلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان آئیں سب دعا میں مشغول ہو جائیں اور جہدوجہد جاری رکھیں !!! اے اللہ! جو شخص ہماری امت کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنے اور پھر وہ رعایا پر سختی اور ظلم کرے، یااللہ تو بھی اس پر سختی فرما، اور جو شخص ذمہ دار بنے اور وہ ان کے ساتھ نرمی کرے، تو بھی اس کے ساتھ نرمی فرما۔" (صحیح مسلم) آمین یارب العالمین #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
8
1
10
306
غریب شہر تیرا خیر خواہ جبری قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے ۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
10
11
81
ماں شوکت خانم کی تربیت، بیٹے کا عزم اور بہنوں کی بےمثال ثابت قدمی—یہ حوصلے کی ایسی داستان ہے جسے قید کی دیواریں محدود نہیں کر سکتیں۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
17
1
13
74
نہ رشتوں کی محبت قید کی محتاج ہے، نہ اصولوں پر ثابت قدمی کسی خوف کی۔ شوکت خانم کی شیر اولاد کو سلام، اور عمران خان سمیت تمام گرفتار افراد کے لیے انصاف و رہائی کی امید! #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
20
11
67