Truth (@TruthfulTruthv) header
Truth (@TruthfulTruthv) profile picture

Speak Truth

Joined September 2026
Replying to @Mahi_talpur777
آپ پنجاب کے شہروں میں گھومیں پھریں آپ کو مریم نواز شریف کے پنجاب میں بہت بڑی تبدیلی نظر آئے گی جگہ جگہ ترقیاتی منصوبوں کی بھرمار ہے پورا پنجاب تیزی سے ترقی کر رہا ہے سڑکیں ، سکول یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں سے لے کر پورا نظام upgrade ہو رہا ہے
1
1
2
293
Replying to @Pakpulse247
@NaeemAk67696135 آپ کو خواجہ اشرف کبھی بھی سچ بولنے نہیں دے گا ۔ یہ نہایت گھٹیا شخص ہے یہ لوٹ مار کرنے والے لوگوں کو بھرپور سپورٹ کرتا ہے
1
1
3
37
مریم نواز شریف نے پنجاب کے شہروں دیہاتوں اور گلی کوچوں میں ترقی کے جس دور کا آغاز کیا ہے یہ چند سالوں میں پنجاب کو اس خطے برصغیر پاک و ہند کا سب سے ماڈرن علاقہ بنا دیں گی آگرچہ بہت سخت محنت کی ضرورت ہے مگر پچھلے دو سالوں میں عوام نے مریم بی بی کی محنت دیکھ اور تسلیم کر لی ہے 🥰🌹
شکریہ پیارے جہلم 🩵
2
4
96
Replying to @DGISPRMarKhor
عوام نے کبھی صوبے نہیں مانگے یہ آپکی اپنی بونگیاں اور چولیں ہیں خدارا پاکستان کو بخش دو عوام کہتی ہے بجلی سستی کرو آپ کہتے ہیں نیا صوبہ لے لو عوام کہتی ہے گیس سستی کرو آپ کہتے ہیں نیا صوبہ لے لو عوام کہتی ہے پٹرول سستا کرو آپ کہتے ہیں نیا صوبہ لے لو اُلو کے پٹھے
1
2
49
اسلام علیکم منگل بروز 13اکتوبر سے ہم ایک اسپیس کا نیا پلیٹ فارم متعارف کروارہے ہیں انشااللہ
10
7
2
26
1,296
بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں نئی دہلی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جموں کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت فوری طور پر بحال کی جائے۔ یہ قرارداد گزشتہ ہفتے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اسمبلی میں پیش کی تھی۔ – at Islamabad, Pakistan
2
6
2
22
561
کل بھی بھٹو زندہ تھا، آج بھی بھٹو زندہ ہے۔😝
16
30
12
85
2,258
Replying to @Pakpulse247
@ironshield009 سہیب صاحب کی گفتگو سے لگ رھا ھے کہ کوئئ پڑھا لکھا بندہ بات کررھا ھے۔ انور جمال صاحب آپکی گفتگو سن کر مایوسی ھوئی۔ آپ بھی یاک پڑھے لکھے شخص ھیں پرمعزرت کے ساتھ اپ کے دلائل نہایت فضول ھیں
2
3
83