سیداحمد رضا نقوی retweeted
سیالکوٹ میں پیش آنے والا سانحہ شرمناک، انتہائی قابل مذمت اور اسلام و شرف انسانیت کی توہین ہے، پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے۔ اس کا اسلام اور دینی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے مجرموں کو گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے۔
سیداحمد رضا نقوی retweeted
ماشاءاللہ آج سعد حسین رضوی سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ سعد رضوی نے آج ثابت کیا کہ بڑی بہن کی عزت کیسے کی جاتی ہے۔ سعد حسین رضوی کے اخلاق سے ماں باپ کی تربیت نظر آئی۔ ملاقات میں بہت سے سیاسی پہلو زیر بحث رہے۔ اماں جی آپ کی محبت اور مہمان نوازی کا بھی بہت شکریہ۔
کیسی لگی تحریک لبیک کی سیاست؟
۔
سعد رضوی نے فرانسیسی سفیر کا معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ کر ساری سیاسی جماعتوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔۔۔ جسے نبی سے پیار ہوگا وہ قرارداد کے حق میں جائیگا، جو گستاخوں کا حمایتی ہوگا وہ قرارداد پر پیشرفت میں رکاوٹیں ڈالے گا۔
۔
#لبیک_یارسول_اللہ
سیداحمد رضا نقوی retweeted
تحریک لبیک پاکستان نے لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز کر دیا!
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
سیداحمد رضا نقوی retweeted
خدا کا خوف کرو
#PtiTerrorist_StopKillingTLP
سیداحمد رضا نقوی retweeted
تمام سوشیل میڈیاایکٹویسٹ سے گزارش ہے کے اس ٹویٹ کو ہر بندہ اپنی پروفائل سے کم ازکم دو بار ضرور ٹوئٹ کرے Terrorist Terrorist pti terrorist #PtiTerrorist_StopKillingTLP
#PtiTerrorist_StopKillingTLP
سیداحمد رضا نقوی retweeted
اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر مظہر سیال کا 24 نیوز کے کیمرا مین نفیس آرائیں پر تشدد، موبائل فون چھین کر غیر قانونی حراست میں بھی رکھا۔ کیمرا مین صحافتی فرائض کی انجام دہی کے لیے فیض آباد میں موجود تھا
@ICT_Police
سیداحمد رضا نقوی retweeted
پی پی ، مسلم لیگ ن، وکلا تحریک انصاف کا لانگ مارچ جائز تو تحریک لبیک کے پر امن لانگ مارچ ہر لاٹھی شیلنگ گرفتاریاں کیوں-
ظلم رہے اور امن بھی ہو،
کیا ممکن ہے تم ہی کہو
#TLPDharna #لبيك #لبیک_رسالت_مارچ
سیداحمد رضا نقوی retweeted
اللہ پاک ہمارے پاکستان پر اپنا رحم اور کرم فرما اور عوام کو سکون عطا کر حکومت کو چاہیے تحریک لبیک کے ساتھ تمام معملات کا حل مذاکرات کے ذریعے کرے نہ کہ طاقت کا استعمال کر کے #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
سیداحمد رضا نقوی retweeted
لاہور میں پیدا شدہ صورتحال لال مسجد کے واقعہ سے مماثلت رکھتی ہے۔ آئین پاکستان ہر جماعت کو پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ حکومت کس ایما پر اور کن کو خوش کرنے کے لیے شیلنگ کرا رہی ہے۔ معاہدے پر عملدرآمد، خونریزی بند اور معاملہ کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے۔
سیداحمد رضا نقوی retweeted
تحریک لبیک کے پرامن جلوس پر وحشیانہ تشدد۔۔۔ عمران خان کی سیاست کے خاتمے کا آغاز؟
👇👇👇
youtu.be/8qRuhJ0H0ug
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ















