huma retweeted
کراچی میں کیسے لوگوں کو را کا ایجنٹ بنایا جاتا رہا ہے۔
پوری چار نسلوں کو برباد کر کے ملک دشمن بنا دیا
جولائی 1980 میں ایک روز ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اختر عبدالرحمان کو صدر ضیاء الحق نے ہنگامی اجلاس کیلئے بلایا، وہ واپس آئے تو سخت غصے میں تھے اور کہا کہ دشمن اندر گھس آیا ہے اور تم لوگ فضول کاموں میں وقت ضائع کر رہے ہو اور کہا کہ ائرفورس نے سی 130 کا بندوبست کر دیا ہے، ہم ابھی کراچی جائیں گے،
رابطے کیے کچھ پتہ نہ چلا، پھر معلومات ملیں کہ پی اے ایف فیلڈ انیٹلی جنس یونٹ کراچی نے ایک بھارتی ایجنٹ کوپکڑا ہے جس نے بتایا ہے کہ کراچی میں بھارت کا ایک پورا نیٹ ورک کام کر رہا ہے، ان ایجنٹوں نے جاسوسی کے علاوہ مسلح افواج کے کچھ جوانوں کو بھی ہلاک کیا ہے، نیٹ ورک کاسربراہ انٹر کانٹی نیٹل ہوٹل کراچی کا فوڈ مینجر ہے اور ائیر فورس کے بہت سارے حاضر سروس افسر بھاری معاوضوں پر اس کیلئے کام کر رہے ہیں،
یہ معلومات ائیر مارشل انور شمشیم نے صدر کو دی ہیں۔ وہاں پہنچے بریفنگ دی گئی، سوالات پوچھے تو کوئی جواب نہیں تھا مگر وہاں ہوٹل کے ڈپٹی مینجر کو گرفتار کیا، اس کے گھر کی تلاشی لی کچھ نہ ملا، پھر 20 افراد کو ہیلی کاپٹر میں اسلام آباد لائے، انہیں الگ الگ ٹیموں کے حوالے کیا، تحقیقات کیں، کچھ بھی نہیں نکلا،
آخر میں پتہ چلا کہ جس شخص نے یہ ساری معلومات دیں، اسے اس کے او سی نے یہ کرنے کو کہا تھا کہ اس طرح ہم کچھ افراد کو زبردستی گناہ گار ثابت کر دیں گے اور ہماری ترقی ہو جائے گی، میں نے ساری باتیں جا کر ڈی جی آئی ایس آئی کو بتائیں تو ان کے چہرے پر پریشانی کے کوئی آثار نہیں تھے اور صرف اتنا کہا کہ ان تمام افراد کو رہا کر دو، صدر سے میں خود بات کر لوں گا، حساس ادارے( بریگیڈیئر (ر) ارشاد ترمذی، سابق چیف آف سٹاف ڈائریکٹ جنرل آئی ایس آئی
huma retweeted
خنزیر میر
71 میں ایم کیوایم نہیں تھی مسلئہ نہ بنگالیوں میں تھا نہ مہاجروں میں مسلئہ تم خنزیروں کے خمیر کا ہے
صوبے تو بنے گے
بلاول حرامزادے کا گربیان پکڑے کے بجائے حرامخور صحافی زرداری کے ٹٹہ پوشی کر رہے ہیں زرداری کے اربوں روپے کرپشن کے پیسے کہاں کہاں لگے ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں
unavailable
huma retweeted
huma retweeted
بلاول بھٹو سے چند چبھتے سوالات..؟
بلاول صاحب الذو الفقار کے پیچھے کون تھا؟
پی آئی اے کا جہاز کس نے اغوا کیا تھا ؟
huma retweeted
ڈرامہ ختم، دکان بند - اے پی سی سے پہلے ہی متحدہ اپوزیشن کا جنازہ نکل گیا!
24 نومبر کی آل پارٹیز کانفرنس سے چار روز قبل متحدہ اپوزیشن کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پی ٹی آئی کی کانفرنس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ جے یو آئی کا مؤقف ہے کہ ایجنڈا اس کے منشور سے میل نہیں کھاتا۔
دوسری طرف تحریک تحفظ آئین کا کہنا ہے کہ منصوبہ پی ٹی آئی کی رضامندی سے بنا، جب کہ پی ٹی آئی نے منظوری سے انکار کیا ہے۔ اس اختلاف نے اتحاد کی صورتحال غیر یقینی بنا دی ہے۔
4 نومبر کو مولانا فضل الرحمان کے ڈیرے پر اتحاد کا اعلان ہوا، 11 نومبر کو مشترکہ فوٹو سیشن ہوا، اور 20 نومبر کو جے یو آئی نے شرکت سے انکار کر دیا۔
29 اکتوبر کو پی ٹی آئی وفد نے مولانا سے مل کر مکمل حمایت مانگی تھی، مگر اب جے یو آئی کے انکار کے بعد 24 نومبر کی اے پی سی کا مستقبل سوالیہ نشان بن گیا ہے۔
huma retweeted
یہ ہونق، ہکا بکا سا نوجوان، اندرون سندھ سے آنیوالے میرٹ کا استعارہ ہے۔ یہ بھیجا ہے سندھ نے اسلام آباد اپبا مقدمہ لڑنے کیلئے۔
huma retweeted
اگر انڈین وزیراعظم کا دورہ پاکستان وژن ہے تو میاں صاحب کا وژن بھی کاؤنٹ کرو
ان کے دور میں تو انڈیا کا وزیراعظم دوستی بس پر بیٹھ کر آیا تھا
یا وژن بھی اپنے اپنے
ہر ویژنری لیڈر اپنے وقت سے کم از کم دس پندرہ سال آگے ہوتا ہے۔ بینظیر بھٹو بھی ایسی ہی تھیں۔
یہ ان کی شخصیت کا سحر اور ویژن کی صراحت تھی کہ کیرزمٹک انڈین وزیر اعظم راجیو گاندھی دو بار پاکستان آئے۔ پہلی بار دسمبر 1988 میں، جب اسلام آباد میں چوتھی سارک سمٹ ہو رہی تھی۔ یہ 28 سالوں میں پہلی بار تھا کہ کوئی انڈین وزیر اعظم پاکستان آیا تھا۔ اس دورے کے دوران دونوں لیڈرز نے نہ صرف گرم جوشی سے ملاقاتیں کیں بلکہ 31 دسمبر 1988 کو ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے Non-nuclear Aggression Pact کا تاریخی معاہدہ بھی دستخط کیا۔
دوسری بار جولائی 1989 میں راجیو گاندھی سرکاری دورے پر آئے، جو جوایر لعل نہرو کے 1960 کے دورے کے بعد پہلا باقاعدہ دورہ تھا۔
بینظیر نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں نئی صبح طلوع ہونے والی ہے۔ دونوں نوجوان لیڈرز نے پاکستان اور ہندوستان کو جنگ و جدل کے راستے سے ہٹا کر اقتصادی تعاون، ثقافتی روابط اور ترقی کی شاہراہ پر ڈالنے کا فیصلہ کیا۔ سیاچن اور دیگر تنازعات پر بھی بات چیت کی راہ ہموار ہوئی۔ بینظیر نے انڈیا کے دورے کی دعوت بھی قبول کر لی تھی۔
لیکن پاکستان میں اقتدارِ اعلیٰ پر قابض ادنیٰ لوگ گھبرا گئے۔ جنرل حمید گل ایکشن میں آگئے۔ انہوں نے اسلامی جمہوری اتحاد بنا کر نواز شریف اور مذہبی سیاستدانوں کو انگلی دے دی، اور 1990 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کی سازش کی۔
بینظیر کے خلاف کردار کشی کی مہم چلائی گئی، غدار غدار کے نعرے لگائے گئے۔ اور اس بیچاری کو محض 20 ماہ بعد ہی (6 اگست 1990 کو) صدر غلام اسحاق خان نے آرٹیکل 58(2)(b) کے تحت برطرف کر دیا۔ جرنیلوں نے اس کام کے لیے نواز شریف کو استعمال کیا، جسے بعد میں آج کے شہبازشریف کی طرح وزیر اعظم لگا دیا۔
جرنیلوں کی عقل دیکھیں۔ دس بارہ سال بعد انہیں علم ہوا کہ بینظیر ٹھیک کر رہی تھی۔ پرویز مشرف وہی کام کرنے 2001 میں انڈیا چلا گیا۔ لیکن اس خود ساختہ کمانڈو کو انڈیا نے زیادہ گھاس نہ ڈالی۔ سمٹ ناکام رہا، مشترکہ اعلامیہ تک نہ بن سکا، اور مشرف مایوس ہو کر واپس لوٹ آیا۔
بینظیر کا ویژن ٹھیک تھا، مگر وقت کے حمید گلوں نے اسے ناکام بنا دیا۔
huma retweeted
جواب نہ ہو تو الزام لگا دو
گرے گھوڑے سے لڑے زین سے
محاورہ ہے ۔
That Bilawal Bhutto Zardari sb should get so angry at being asked about PPP’s performance in Karachi is telling. Rather than accusing @shazbkhanzdaGEO and Geo of being pro-Noon he should have tried to answer questions about PPP’s 19 year performance in Karachi. In fact it is PPP’s performance that has forced so many in Karachi to demand a separate province.
I am also disappointed that PPP media team forcefully took the video of the interview from a Geo employee and then posted the video after altering it. This is not being tolerant of criticism.
Khanzada is the most incisive and prepared anchor in Pakistan. He is tough, but tough on everyone. And if you think Geo or him are pro-Noon, you should see the segments Geo has done on Maryam Nawaz’s purchase of aircraft and lying about it. Or see Khanzada’s interview of the Maqsood chaprasi remittances case, where he destroyed the Noon case.
huma retweeted
چوتھی جماعت پاس صحافی ملک کے لیے کینسر بن چکے ہیں بلاول حرامزادے کی دی ہوئ دھمکی پر بلاول کا گریبان پکڑنے کے بجائے چند صحافی کے علاوہ سب ٹٹہ پوشی کر رہے ہیں سوچیں خنزیر زرداری کے اروبوں روپے کی کرپشن کا پیسہ کہاں کہاں لگا ہے آپ دیکھ سکتے ہیں محسوس بھی کرسکتے ہیں
مجھے شاہزیب کی بہادری و بیباکی پہ حیرت ہوتی ہے کہ وہ بلاول بھٹو کو زچ کرنے کے لیئے ہر طرح کی گولہ باری کررہا تھا۔ کیا یہ ایماندارانہ صحافت کا بیبک اظہار تھا یا کچھ اور؟ اس طرح کی جرات کبھی انہیں بھی تو دکھائے جنکی شہ پر وہ اس انٹرویو میں مہمان کی تذلیل پہ اُترا ہوا تھا۔ بلاول نے صوبوں یا وفاق کی قومی وحدتوں کو ایک اور ریفرنڈم کے زریعہ ٹکڑوں میں بانٹنے کے خلاف ایک جرات مندانہ آئینی اور جمہوری موقف اختیار کیا کہ اسکا اختیار متعلقہ وفاقی یونٹ کی دو تہائ اکثریت اور پارلیمینٹ کی دو تہائ اکثریت کے پاس ہے۔ ظاہر ہے کراچی کے چُھٹ بھئیے تو مہاجر صوبہ بنوانے کے لیئے کسی بھی فراڈ کو برداشت کرنے کے لیئے تیار ہیں۔ پھر ھائیبرڈ نظام کو ری سیٹ کرنے کے نوکرشاھانہ منصوبے کے مقابلے میں سیاسی ری سیٹ کو جمہوری تقاضوں کے مطابق کرنے کا مطالبہ جیو جیسے فدوی میڈیا کو کیوں گوارا ہوگا؟ خاص طور پہ اگر عمران خان کی رہائ اور شفاف انتخابات کا تقاضہ کیا جائے تو نقوی کی پیروی کے علاوہ شاہ زیب کا پاس چارا ہی کیا تھا؟ پھر کارکردگی بھی آگئ اور میڈیا ٹرائلَ بھی شروع ہوگیا۔ آزادی سے محروم کیئے گئے میڈیا کو کچھ تو شرم آنی چاہیئے کہ اگر کوئ ھائبرڈ آمریئت سے اختلاف کر رہا ہے (بھلے دیر سے ہی) تو اسکی مٹی پلید کرکے اب اپنے ہی منہ پہ کالک مل رہا ہے۔
huma retweeted
*مصدق ملک کا دو ٹوک جواب اور بھارتی بیانیے کی ناکامی*
بھارتی میڈیا جب مشترکہ تہذیبی روابط کی آڑ میں مکالمے کا جال بُننے آیا تو مصدق ملک نے ایک ہی فکری ضرب سے اس کا فریب بے نقاب کر دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ مکالمہ ہمیشہ الگ اور ممتاز شناختوں کے درمیان ہوتا ہے، جبکہ یک رنگی یا یکسانیت میں صرف یک طرفہ صدا (مونولوگ) گونجتی ہے، جہاں حقیقی مکالمے کی گنجائش ہی نہیں رہتی۔
اسی منطق سے یہ بات مزید نکھر کر سامنے آتی ہے کہ پاکستان اور بھارت دو جداگانہ اور خودمختار شناختیں ہیں، جس نے ایک بار پھر دوقومی نظریے کی حقانیت پر مہر ثبت کر دی۔
جب دو الگ قوموں اور جداگانہ تہذیبی شناختوں کی حقیقت تسلیم کر لی جائے تو بھارت کا "اکھنڈ بھارت" اور ہندوتوا بالادستی کا بیانیہ خودبخود بے نقاب اور کمزور پڑ جاتا ہے۔
یہ بیانیہ دراصل ایک خودمختار اور نظریاتی پاکستان کے وجود سے پیدا ہونے والے خوف اور خطے پر غلبے کی خواہش کا عکاس ہے، نہ کہ کسی مشترکہ یکسانیت کا۔
تاریخ اور فکر کے حوالے بھی اسی حقیقت کی تائید کرتے ہیں کہ برصغیر میں الگ تشخص کا شعور کوئی نئی بات نہیں؛
سر سید احمد خان نے انیسویں صدی میں دو جداگانہ قوموں کے معاشرتی و تاریخی فرق کی نشان دہی کی
قائداعظم محمد علی جناحؒ نے مسلمانوں کو مذہب، فلسفے، اقدار اور تاریخ کے لحاظ سے ایک مستقل قوم قرار دیا۔
اسی طرح اسٹینلے وولپرٹ (Stanley Wolpert) جیسے مؤرخین کا تجزیہ بھی یہی دکھاتا ہے کہ قائداعظم کی قیادت نے برصغیر کی سیاست اور عالمی نقشے کو نئی سمت دے کر یہ ثابت کیا کہ خطہ محض ایک یک رنگی اکائی نہیں تھا۔
جبکہ خطے کے تجزیہ کاروں اور ماہرین (جیسے ادایان داس (Udayan Das) اور دیگر جنوبی ایشیائی مبصرین) کے مطابق "اکھنڈ بھارت" جیسے تصورات ہمسایہ ریاستوں کی خودمختاری کے لیے خدشات پیدا کرتے ہیں اور اندرونی سیاسی بیانیے کو ہوا دینے کا ذریعہ بنتے ہیں۔
huma retweeted
پھر دھمکیاں۔۔پھر دھونس
پھر بدمعاشی۔۔
ویسے۔۔یہ شخص
"حافظ"کو اگر صیح طرح سے سمجھتا ہوتا تو ایسے رویے سے کوسوں دور رہتا۔
اور ہاں۔۔جیلوں میں کارکنوں کی ڈالنے کی ضرورت نہیں،تمہارے اردگرد والے درجنوں کرپٹ اور جرائم پیشہ افراد کو ڈال دیا تو
"کہانی وہیں مک جائے گی"
huma retweeted
Article 27 of the Blind T20 Asia Cup playing conditions clearly states that if the final is abandoned due to weather, the team with the better aggregate net run rate wins.
The conditions were circulated to all teams on November 7.
Pakistan beat India in the league stage, finished above them and had the superior NRR.
The rules were there before the rain. They didn't suddenly appear after Pakistan won!
Perhaps reading the playing conditions before creating drama would have saved you from some embarrassment.
huma retweeted
It's hilarious how many Indians are absolutely shocked and dumbfounded under that The Hindu story on Rafales. I really thought Indians were smart people until that conflict took place. Now I have very low opinion of Indians, generally, except for the few I personally know.
How the fuck do so many Indians still believe that they won the last round with Pakistan? No, you fucking lost, and you lost bad. Your govt also happens to be full of morons who don't know the difference between a friend and foe, and your armymen are a bunch of fucking gooners who give away classified natsec secrets to Pakistani "spies" for nudes.
You are a joke, and that is quite an achievement considering that your adversary, Pakistan, is about as retarded as you are, but in other ways. You have zero, and I mean ZERO chance against China. Your last conflict with Pakistan changed perceptions about you in the West for a long time.
That is the reality. And you made a terrible mistake by blocking my account in India (yes, still blocked) just because you can't handle facts.
huma retweeted
2008 سے لے کر ابھی تک سندھ میں پیپل پارٹی کی حکومت ہے سندھ تو کیا پیپلز پارٹی نے کراچی بھی نہیں بنایا اور جب ان سے بات کی جائے گورننس پہ تو وہ لڑنا شروع ہو جاتے ہیں بلاول سمجھتے ہیں کہ صرف ان کی بات سننا ہی جمہوریت ہے کسی اور کو اختلاف رائے کا حق نہیں وہ سمجھتے ہیں جمہوریت صرف یہ ہے جس میں ان کا اپنا خاندان سیو ہو باقی کوئی جمہوریت نہیں ہے عمر چیمہ
huma retweeted
ٹھٹھہ جسکی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے جو سندھ کا دارلحکومت رہا اس ٹھٹھہ کو PPP نے 2013 میں دو ٹکڑوں میں تقسیم کرکے سجاول کو علیحدہ کردیا
اگر اس تاریخی شہر کو تقسیم کیا جاسکتا ہے تو سندھ کو کیوں تقسیم نہیں کیا جاسکتا ؟؟؟؟؟؟؟
پی پی والوکیا اس تقسیم سے ٹھٹھہ کی تہزیب ختم ہوگئی ہے؟
huma retweeted
جناب @DrMusadikMalik صاحب نے نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم ممالک سے آئے وفود کے درمیان بھارتی میڈیا کا تمام تر توجہ اپنی طرف کھینچ لیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں پاکستانی ہائی کمیشن اراکین کے ساتھ مسز مصدق ملک بھی ہیں۔ پاکستانی سفارتی طاقت اور اثر ورسوخ اب ہمارے بھارتی دوست بھی محسوس کر رہے ہیں۔
@Team_Musadik
nitter.gq/rsrobin1/status/212374…
nitter.gq/ANI/status/21237367127…
وفاقی وزیر مصدق ملک نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ انکے آفس سے جاری کردہ کلپ میں وہ بھارتی دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور کے ساتھ بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ سعودی صحافی سعود حافظ جو بھارتی امور کے ماہر ہیں لکھتے ہیں کہ اس پیش رفت کے ساتھ 2024 میں بھارتی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد اور پھر پاکستان کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم کو شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس 2027 میں شرکت کیلئے اسلام آباد دعوت ممكنہ طور پر سفارتی پیش قدمی کا سبب بن سکتے ہیں۔
huma retweeted
At least give Modi some credit for begging for a ceasefire and saving the rest of IAF fleet.
huma retweeted
اب نوبت یہاں تک آگئی ہے
پیپلزپارٹی کو جعلی کلپ لگانا پڑ گیا جس سے یہ چور اچکے مزید رسوا ہوئے
بلاول جو تقریر کررہا ہے یہ پروگرام کا حصہ ہی نہی تھی یہ الگ سے ایڈٹ کرکے ڈالا گیا ہے
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں
جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں
@BBhuttoZardari
huma retweeted
آپ نے شاید سندھ اسمبلی میں ہونے والی تقاریر نہیں سنیں جس میں صرف کراچی کی نہیں پورے سندھ کی بات کی گئ تھی ایم کیو ایم اراکین کی طرف سے اور جواب میں پپلوں کے پاس سوائے بھٹو کے اور کچھ نہیں تھا بولنے کے لئے
































