Pinned Tweet
He doesn't need to win ....He already won #عمران_ہوگا_سرخرو
hope retweeted
یہ دنیا کا واحد مخبوط الحواس شخص ہے جو گورنر راج کو آئینی کہتا ہے عدلیہ کو زیردام لانے کے لیے بروٹ میجارٹی کی دھمکیاں دیتا ہے اور پھر عوام کو اپنے جیسا سمجھتے ہوئے اس طرح کے بیانات جاری کرتا ہے
hope retweeted
یہ سکول کی بلڈنگ ہے یا کسی سیاسی شخصیت کا ڈیرہ یا الیکشن حال۔۔۔
دوستوں کی رائے مطلوب ہے۔
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail:
"I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan
This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately.
@UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
hope retweeted
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال
یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
hope retweeted
Replying to @SamarHBilour
میڈیم پکے منہ سے جھوٹ بولنا کوئی آپ سے سیکھیں۔ جن دو اے ڈی پی اسکیموں کا آپ بول رہی ہو ان کا ٹینڈر تو 22 ستمبر کو لگا تھا۔ 30 ستمبر کو ٹھیکداروں کے درمیان ٹاس کے ذریعے مختلف پیکجز کا فیصلہ ہوا تھا کیوں کہ بیشتر ٹھیکداروں نے یکسا ریٹ دیے تھے۔
hope retweeted
The govt, its spokespersons, mouth-piece anchors and hired analysts should specifically reply to such serious allegations in a logically manner rather than resorting to personal attacks and character assassination of the opposition leader.
Why is PTI leadership or elected representatives from these areas of Khyber Pukhtunkhawa province not confirming, denying or clarifying about these assertions by Maulana Fazal Ur Rehman?
hope retweeted
ماضی میں کوئی خاتون گرفتار ہو تو بلاول بہت سخت تنقید کرتے تھے، اب ایم پی او کے تحت خواتین کی گرفتاری پر کیا انھوں نے کوئی بات کی؟ جمہوریت کے مسائل کا حل صرف اور صرف مزید جمہوریت ہی ہے۔ امریکہ کے حالیہ انتخابات اس کی واضح مثال ہیں۔ نسیم زہرہ سے گفتگو۔
hope retweeted
عزت ماپ ڈی جی صاحب اگرچہ آپ کا اور عقل کا آپس میں وہی تعلق ہے جو جنات کا بجلی سے ہے لیکن کیا کریں ہمارے پاس یہ ایک کی بورڈ ہے اور ایک اکاونٹ بس۔ تو ہمارے پاس بس یہی کچھ ہے۔ سن لیں۔
ڈی جی صاحب جب آپ چالیس پچاس تبصرہ پاڑوں کا جتھہ سامنے بٹھا کر کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو ایک تو آپ کو جھوٹ بولتے دیکھ کر ہماری طبیعت سرشار ہوتی ہے۔ دوسرا آپ کے سامنے بیٹھے صحافتی یتیم دکھائی دیتے ہیں تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے کہ یہ وہ بے شرم ہیں جنکے منہ پر آپ جھوٹ بولتے ہیں۔
عزت ماپ ڈی جی صاحب اسی طرح جب آپ یونیورسٹیز میں جاتے ہیں تو یقیننا آپ کو طلباء کے منہ پر جھوٹ بولنا ہوتے ہیں تو وہ جو آپکے سامنے بچے بیٹھے ہوتے ہیں وہ کسی کرنل کے بچے نہیں ہوتے وہ چھاونیوں میں اونچی دیواروں کی پیچھے نہیں پلے ہوتے نہ ہی یہ آپ کی طرح بارہ جماعت پاس پھدو دماغ ہوتے ہیں۔
انکے پاس سبھی سوشل میڈیا ایپس ، معلومات اور مشاہدہ موجود ہوتا ہے۔ ان سب کو سب پتہ ہے۔ لہذا جب وہ آپ کی منہ زبانی آپ کے فرمودات سنتے ہیں تو وہ آپ سے مزید نفرت کرتے ہیں ، آپ کا مذاق اڑاتے ہیں اور آپکی ذہنی بلوغت کو تاسف کی نظروں سےدیکھتے ہیں۔
لہذا یونیورسٹیز میں جا کر جھوٹ بولنے کی ایکسرسائز دوبارہ شروع کرنے کا ایک بار پھر شکریہ۔
hope retweeted
سات لاکھ فوج صرف مسئلہ کشمیر کے لیے کھڑی دی۔ اسی سال کشمیر کے نام کا حرام کھا کھا کر پلتے رہے۔ اُس کشمیر کا ایک انچ نہ لے پائے۔ وہ کشمیر جو سویلینز نے آزاد کروایا آج سات لاکھ اس پر چڑھ دوڑی ہے۔
hope retweeted
جانتے ہیں اس ملک سب سے بڑا جرم کیا ہے؟
غریب ہونا اور دن رات محنت کر کے اپنے گھر والوں کے لئے دو وقت کی روٹی کمانا 💔
hope retweeted
چیمہ صاحب کے کہنے کا مطلب ہے کہ صرف پی ٹی آئی سے لڑیں، کسی اور پارٹی کو ہاتھ نہ لگائیں اور مہنگائی ،کرپشن اور اقرباپروی سے تو بالکل ہی نہ لڑیں
hope retweeted
ایک اور پاکستانی جو AI کا زبردست استعمال کر رہا ہے!
یہ نوجوان جنرل عاصم منیر کی طاقت ختم کر دیں گے
دیکھتے رہیں!
hope retweeted
JD Vance explaining how he lost the elections.
He was too busy bonding with a foreign military dictator instead of listening to his own voters.
hope retweeted
آپ کی سیاسی بصیرت کو سلام ہے۔ اسکولز کالجز کے طلبہ و طالبات کو ایڈمنسٹریٹو انسٹرکشنز کے تحت ایک سرکاری تقریب میں بٹھا کر انہیں اپنی عوامی مقبولیت کا ثبوت سمجھنا یقین مانیں میرے لئیے تو یہ انتہائی حیران کن ہے۔ یہ کوئی نیا پیمانہ ہے شاید مقبولیت کا۔ اور پھر آپ گنتی پر فخر کر رہے ہیں، مگر یہ نہیں سمجھ رہے کہ گن کس کو رہے ہیں!




































