Ice Inside Fire retweeted
ہر دور میں ایک نہ ایک ایسا ہوتا ہے جسکے اندر آرمی چیف بولتا ہے، ہارون رشید جنرل کیانی کے بیڈ روم میں بیٹھے رہتے تھے موجودہ دور میں منیب فاروق کے پاس سامری جادوگر کا گولہ ہے جس میں سے وہ چیف کے خیالات، جذبات، غصہ کو پڑھ کر میڈیا کو سنا دیتے ہیں -
Ice Inside Fire retweeted
وطن عزیز کے حالات یہ ہیں کہ مولانا کے خلاف ہرزہ سرائ، الزامات، اعضائے خبیثہ کے بارے میں مینوفیکچرنگ انڈسٹری اور اسکا بجٹ اتنا زیادہ ہے کہ ٹاپ انوسٹیگیٹو جرنلسٹ سے لیکر چوتھے درجے کے صحافی بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کو بیتاب ہیں، منتظر رہیں عنقریب مزید گندگی پھیلائ جائے گی
Ice Inside Fire retweeted
سالک نے مریم حکومت پر کرپشن کے الزامات لگائےاس کے پیچھے محسن نقوی بطور بھائی موجود ہے سونے پر سہاگہ چند ہفتے قبل محسن نقوی کا پیٹی بھائی واوڈا کا شہباز کو 6 ماہ نوٹس ٹھیک ہو جاؤ ورنہ چھٹی یہ سب بحران آدم میڈ، کُُھرا پکڑیں تو نقش پا یعنی ڈانڈے ایک ہی جگہ جا کر ملیں گے - بقلم نیازی
Ice Inside Fire retweeted
I read a post today from another firm's CEO threatening to ban an entire country.
I am not going to name him. I am going to do the opposite.
To every legit trader in Pakistan and in India, Nigeria, Egypt, Turkey, Brazil, the Philippines and anywhere else people wake up early and do the work: you are welcome at EZE Funded. Personally, from me.
I built this firm to pay traders, not to profile them. If you break a rule, I will show you the rule and the trade. If I cannot show you, you get paid. That is the deal and it does not change depending on where you were born.
Nobody's passport is a risk flag on my desk. Nobody's payout is a maybe.
Come and trade where your hardwork won't go wasted.
Ice Inside Fire retweeted
مولانا 4 اکتوبر 2026 تک مقتدرہ کے لاڈلے تھے دو لفظ تنقید پر مولانا کےخلاف غلاظت کا طوفان آ گیا۔۔۔لڑکیاں‘ کرپشن‘ دبئی سے میڈیکل رپورٹیں اور نہ جانے کون کون سی ذہنی غلاظتیں۔
ذرا یاد کریں میاں نواز شریف کے ساتھ 1999 میں کیا کیا اخبارات میں نہیں چھپا تھا۔۔۔رائے ونڈ سے جنسی طاقت حاصل کرنے کی دوائیں‘ طوائفوں کے نام‘مغربی خواتین صحافیوں سے نواز شریف کے قصے‘ عابدہ حسین نے تو اپنی کتاب میں ایک آدھ جھوٹاسچا واقعہ لکھا بھی ہے‘ صالح ظافر اور ان جیسے کئی ٹٹو ابھی جہنم میں نہیں گئے ہیں ‘ انکی رپورٹیں پڑھ لیں۔ بینظیر بھٹو کی کوریا میں شراب نوشی کی تصاویر‘ کنڈوم کے اشتہارات کی جعلی تصاویر۔۔۔۔۔۔یہ غلاظتیں ہمارے سول رہنماؤں کے خلاف پرانی ریت ہے!
آئیں آپکو اس حلقے کی ۔۔۔۔غلاظتوں۔۔۔کی ایک جھلک دکھاؤں۔وزیراعظم عمران خان کی نئی شادی اور پنکی پیرنی کے روحانی مؤکل حساس ادارے کے ایک صاحب تھے جو میاں بیوی کے درمیان ساری رات کی ’’گفتگو‘‘ تفصیل سے اُوپر پہنچایا کرتے تھے۔فیض حمید کے گھر سے جو کچھ برآمد ہوا ہے اسکی تفصیل پوچھیں۔آپ سمجھتے ہیں میاں نواز شریف کو اپنی بستر مرگ پر بیوی سے بات نہ کرنے کا ذمہ دار عمران خان ہے لیکن وزیراعظم ہاؤس کے اس وقت کے ایک ذمہ دار صاحب(مرحوم) نے بتایا یہ حکم اوپر سے آیا تھا اور عمران میں حکم عدولی کی ہمت ہی نہیں تھی۔مریم نواز کے کراچی میں ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑنے کی کہانی تو خود سندھ پولیس کے اعلی افسر نے سنائی ہے۔ صحافیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی غلاظتوں کی داستان آپ انکی نجی محفلوں میں رازداری سے سن سکتے ہیں‘ افسوس سلیم شہزاد اس دنیا میں نہیں اور مدثر نارو کا پتہ نہیں۔
ماضی قریب میں بھی امت مسلمہ کے دیندار حکمراں خوب پلان بنایا کرتے تھے۔1988کے الیکشن کا اعلان نومبر میں اسلئے کیا گیا تھا کہ بینظیر بھٹو اپنے حاملہ ہونے کے سبب اس میں حصہ نہ لے سکیں مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا لیکن ہمارے ’’دیندار حکمراں‘‘ نے اپنی ذہنی غلاظت پر خوب عمل کیا تھا۔ماضی کے فوجی حکمران کے چمچے نواب کالا باغ کی اذیت رسانی اور غیر انسانی سلوک کی غلاظتوں کی تفصیل‘ تفصیل سے ایوب خان کے سیکریٹری نے سنائی ہے۔
Ice Inside Fire retweeted
آپ کی پوسٹ کے بعد اس خاتون کو تھانے بلا کر ہراساں کیا گیا اس کو کہا گیا سوشل میڈیا پر کیوں گئیں یہی تفصیلات آج پوسٹ کی ہیں خاتون نے کئی دن سے درخواست دے رکھی آپ لوگ کیس کیوں نہی درج کر رہے ہیں وہ اکیلی عورت کہاں کہاں دھکے کھائے ؟
Replying to @RShahzaddk @MaryamNSharif
جیسا کہ مذکورہ معاملہ پر گزشتہ روز بھی آپ کی پوسٹس پر رسپانڈ کیا گیا کہ اے ایس پی گوجرخان خود اس معاملہ کی انکوائری عمل میں لارہے ہیں، جسے میرٹ پر یکسو کیا جائے گا، شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ڈسٹرکٹ کمپلینٹ سیل رابطہ کرسکتے ہیں۔
Ice Inside Fire retweeted
KALIAN UDAH TAU BLM SIH?
Seluruh pegawai IT di semua bank di Indonesia saat ini lagi perang habis habisan melawan hacker buat nyelamatin saldo kalian.
Dalam waktu 24 jam cyber attack ke perbankan Indonesia sampe 200.000x bahkan lebihh dan masih berlanjut.
Yang mereka lawan sayangnya bukan manusia, tapi BOT & AI. Staff IT butuh tidur, musuhnya BOT & AI ga perlu.
Bank2 di beberapa negara banyak yg berhasil dibobol hacker, saldo triliunan melayang. Semoga Indonesia aman 😭
Ice Inside Fire retweeted
ہم بھی بڑے تجربہ کار ہیں ۔
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔
لیکن اللہ کی زمین وسیع ہے۔ بے شک ایک جگہ سے روکیں گے تو دوسری جگہ بیٹھ جائیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
Ice Inside Fire retweeted
یہ جو بتایا جا رہا ہے کہ پیٹرول ریفائنری والے روزانہ ستر روپے لیٹر پیٹرول فالتو لے رہے تھے پاکستان میں روزانہ 21,583 میٹرک ٹن پیٹرول فروخت ہوتا ہے اس کا مطلب ہے ستر روپے کے حساب سے یہ روز کا دو ارب بنتا اورمہینہ کا ساٹھ ارب بنتا اتنی بڑی رقم کس کی جیب میںُ جا رہے تھے ؟
Ice Inside Fire retweeted
وہ وقت قریب پہنچا چاہتا ہے جب پی ٹی آئی اور لوٹ مار پر تنقید اداروں اور شہدا پر تنقید شمار ہو گی اور ایسا کرنے والوں کو تنا جا رہا ہے۔
All jews are assets of Mossad because all jews are spies. Every jew is a phone call or text away from a vast interlinked network of NGOs, non-profits, shuls, bankers, lawyers, and media personalities ready to serve jewish interests and destroy any gentile who stands in the way
Ice Inside Fire retweeted
Al-Ghazzali describes touching and kissing graves as “the practice of the Jews and Christians” (Ihya Ulum al-Din).
Ice Inside Fire retweeted
Pakistan needs to become a hard state for the next 20 years if we want to survive. Shit like this cannot be allowed to go on in the name of ‘democracy’
اگر اختر مینگل کے جلسے میں پاکستان کا قومی ترانہ بجانے اور پاکستانی پرچم لہرانے سے روکا گیا ہے تو اختر مینگل کو صاف بتانا چاہیے کہ یہ پابندی کیوں لگائی گئی اور کس کے حکم پر؟
بات ترانے اور جھنڈے سے آگے جاتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ آپ پاکستان کو اپنی ریاست تسلیم کرتے ہیں یا نہیں؟
اگر کرتے ہیں تو اپنے جلسے میں اسی ریاست کے پرچم پر اعتراض کیوں؟
اور اگر تسلیم نہیں کرتے تو پھر اسی ریاست کے آئین اور قانون کی آپ کے نزدیک کیا حیثیت ہے؟
Ice Inside Fire retweeted
Apple didn't store a plaintext list of forbidden words in iOS. Instead, researchers discovered a compiled minimal perfect hash table of 32-bit fingerprints buried inside the keyboard's language-model files.
When you swipe-type or use autocomplete on an iPhone, the keyboard converts your input into token IDs and evaluates sequences of two to six words. It hashes those candidate n-grams using Bob Jenkins's public-domain hashword() function. If that 32-bit fingerprint matches an entry in the table, the predictive engine refuses to suggest it, or the swipe model actively diverts the word to an alternate match.
On November 6, researcher Derik Kauffman published Swipeblocked after exhaustively enumerating candidate word combinations against the table to reverse-engineer the hidden phrases. His conservative estimate is roughly 100,000 entries across 28 languages. In English, the prediction list holds 4,525 phrases and the swipe-typing list holds 2,794.
Most entries cover violence, slurs, and sexual content, but the table also silences geopolitical phrases like "Tibetan independence", "United Ireland", "dictator Trump", and Hebrew for "the occupied territories". In testing, swiping "United Ireland" consistently resolved to "United Iceland".
You can still type any phrase letter by letter. The suppression only touches autocomplete predictions and gesture paths. Apple told Reuters the system avoids offensive suggestions, but never addressed the political entries or the existence of the table.
Apple never published the list because it was never meant to be read. It took brute-forcing the hash table to show what the keyboard was quietly dropping.
Ice Inside Fire retweeted
🚨🚨پولیس الٹا اس اکیلی سکول ٹیچر کو دھمکا رہی کہ سوشل میڈیا پر کیوں گئی ؟ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے ؟@MaryamNSharif
ثانیہ بی بی صاحبہ سے میں نے بھی پوچھا کہ آپ کے پاس اتنی رقم کہاں سے آئی کہ اس نے 30 لاکھ کا پلاٹ لیا ؟
اس اکیلی خاتون جو ٹیچر اور سید زادی بھی گیارہ سال کا بچہ ہے نے اپنا زیور 20 لاکھ کا بیچا یہ رسید اس نے ثبوت بھجوائی ہے ساتھ دس لاکھ بینک سے قرضہ لیا اس کے کاغذات بھی ثبوت ہیں اور 30 لاکھ دیے اب پیسہ بھی گیا الٹا کل پولیس نے تھانے بلا کر ذلیل کیا کہ بی بی اتنا بڑا مسلہ نہی کہ سوشل میڈیا پر چلی گئی وہ ہمارا کیا بگاڑ لیں گے وہ اشتہاری تھانیدار کا ذاتی دوست ہے پولیس نے اس سے کہا اپنے فون ہمارے حوالے کرو تو اس نے کہا کس قانون کے تحت میں فون دوں ؟
پولیس اس کو کہہ رہی تم اس بندے کو پیش کرو یہ کہہ رہی میں کہاں سے اسے لاؤں ؟پولیس کہتی ہم نے بلایا وہ نہی آیا
اس نے کہا میری عمر کی پونجی گئی ایک میرا بیٹا قتل کی دھمکیاں اور ابھی تک پرچہ نہی کاٹ رہے یہ حالت ہے آپ سب اس کی آواز اوپر تک لازمی پہچاو
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے )
گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟
آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
Ice Inside Fire retweeted
Who Does posting /Transfer in Punjab?
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @PAS_A_PUNJAB @ypasa_official @fawadhasanpk
Ice Inside Fire retweeted
🚨🚨مریم صاحبہ پولیس آپ کو چکمہ دے کر آپ کی حکومت کو بدنام کر رہی ہے
کل میں نے ایک سکول ٹیچر کے پلاٹ پر قبضہ کی ویڈیو لگائی تو پولیس کا یہ جواب آیا مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ گجر خان پولیس کیسے ان کی حکومت کو بدنام کر رہی ہے ایک اشتہاری گینگ نے پورے شہر کو یرغمال بنایا اور پولیس اس سے ملی ہوئی ہے دو عورتوں کی ویڈیو میں لگا چکا مگر وہ ملزم آزاد ہے اس کی فائرنگ کی ویڈیو میں نے لگائی ہر دفعہ پولیس فوری طور پر سوشل میڈیا پر آ کر کہتی ایکشن لے لیا مگر ایسا ہویا کچھ نہی آپ کی سہولت کے لیے میں اسی کیس سے متعلق کورٹ کا آڈر پیش کر رہا ہوں جس میں عدالت نے نام لے کر گجر خان پولیس افسران کی سرزنش کی ان کو گواہیاں درست جمع نا کرانے کا کہا خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرنے میں ناکامی کا لکھا اورنگ دی مگر آج بھی اس مجرم کا گروہ آزاد پولیس اسے کیوں گرفتار نہی کر رہی آپ ان سے دریافت کریں
Replying to @RShahzaddk @MaryamNSharif
Ice Inside Fire retweeted
ولی خان پنجاب جاتے تو قیام گجرات میں اپنے دوست چودھری ظہور الٰہی کے ہاں ہوتا علامہ شاہ احمد نورانی اور پیر پگارا ایک دوسرے کی دعوت کرتے رہتے مولانا مودودی اور حبیب جالب بے تکلف دوست تھے چودھری ظہور الٰہی اور اکبر بگٹی کا خاندانی تعلق تھا فاطمہ جناح خان عبد الغفار خان کو چچا بولتی مفتی محمود اور نوابزادہ نصراللہ خان میں قابل اعتماد رفاقت تھی حتی کہ فیض احمد فیض ارباب نیاز کے ساتھ ضیاء الحق سے بھی ملنے جاتے۔
سب کے الگ الگ نظریات اور مختلف الخیال جماعتیں اور پیچھے سرفروش لیکن جہاں دیدہ اور مہذب خلقت! لیکن ذات تعلق پر نہ کوئی اعتراض اور نہ ہی کوئی بد تمیزی
اور پھر۔۔۔۔ جنازوں، تعزیت اور شادی تقریبات میں شرکت تک "جو بھی ہے" سب آپ کے سامنے ہے !
































