Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
جو بلاول بھٹو کی وارننگ کو دھمکی سمجھ رہا ہے وہ پیپلز پارٹی کے مخالف سندھی رہنماؤں کی گفتگو کو سنیں اور ہوش کے ناخن لیں سندھ کی تقسیم بلاول بھٹو کا ایشو نہیں ہے سندھ کی تقسیم ہر سندھی کا مسئلہ ہے،
اگر سندھیوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج خوفناک ہوں گے
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
انس نوارانی
شاہ احمد نورانی کا بیٹا خواجہ آصف کو صوبے کا تحفہ دیتے ہوئے
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
Replying to @RShahzaddk
@RShahzaddk @AyaanAliAkhtar1 @chsandhilaa @iqrarulhassan @AmnaKhanPMLN @Tahirmughalpml8 @AzmaBokhariPMLN @Rizwana_507 @ribas212 @realrazidada @ArbabAmbreen @NadeemAfzalChan @CSMR786
سندھ! دو عورتیں سر پر لکڑی کی گٹھلیاں اٹھائے گئس فیلڈ سے گزر رہی ہیں، یہ "حقوق و انصاف" کی دعویدار ریاست کے منہ پر تمانچہ ہے۔
سندھ وہ بدنصیب صوبہ ہے جہاں سے گئس نکلتی ہے، مگر وہاں کے لوگ چولہے جلانے کو لکڑیاں ڈھونڈتے ہیں۔
#StateInjustices
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
کون جانے کن گناہوں کی سزا ہیں ایسے حاکم ۔ یے وفاقی منسٹر ہیں۔ ان کاتعلق اس پارٹی سے ہے جو کچھ سالوں کے سوائے ہر دور میں حکومت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ کیا یے جانور نما انسان جس کو مآب بہن کی پہچان نہیں اس منصب کے لائق تھا؟
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
سنڌ جي حڪمرانن کي آخر ضعيف العمر پينشنرن تي ڪڏنھن رحم ايندو. سينئر سٽيزنز جو ڊونگ رچائي کين ڪي سھولتون ڏيڻ بدران سندن ئي پگھارن مان ڪٽيل گروپ انشورنس جا ۽ بينيوولنٽ فنڊ جا پئسا ڇو ڦٻائي ويٺا آھيو؟👇
@BBhuttoZardari
@SaeedGhani1 @AyaanAliAkhtar1 @docrizwzanbhayo @drrkhalid1
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
الطاف کی شان میں مصطفی کمال کی یے شاعری اور القابات سن لیں دل کو ٹھنڈک مل جائے گی۔
Replying to @seema7766
ہاں یہ سچ ہے کہ غدار بھٹو کی طرح الطاف بھائ نے ملک نہیں توڑا نہ ہی ملک میں کوٹہ سسٹم نافذ کر کے بھائیوں میں تفریق پیدا کی اور نہ ہی دوسری قوموں کو گالیاں دیں۔۔ الطاف حسین بھائ امن و آشتی کا پیغام دیتے آئے ہیں جس کو بھٹو کی باقیات نے سازشوں سے سبوتاژ کیا۔۔ انشاءاللہ جلد انصاف ہوگا
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
حضرت قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کو خراب ایمبولینس دینے سے لیکر آج تک
اشرفیہ کا ایک ہی مقصد ہے عوام کا خون نچوڑ کر عیاشی کرنا جو لیڈر ان کے راستے میں رکاوٹ ڈالے اسے مار دو
شہید بھٹوز اس کی مثال ہے 💔💔
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
غریب کے ریڑھے سے سامان اٹھا کر افسران کی تحویل میں نہیں ان کے استعمال میں پہنچ جائے تو سمجھ لیں مسئلہ تجاوزات کا نہیں نظام کی کرپشن کا ہے
@hinaparvezbutt
@AzmaBokhariPMLN
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
پتہ نہیں مولاناصاحب کےذہن میں یہ باتیں کس طرح اتی ہیں اللہ کی قسم ہم بھی حیران ہیں اللہ پاک نظربدسے بچائیے اللہ تعالی مولانا صاحب کو صحت والے لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
سی این این کا نمائندہ کیوں نئے صوبے بنانے کیلیے بیتاب ہے سن لیں
امریکی مطالبہ ہے کہ نئے صوبے بنائیں
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
بےشک ہماری بیٹی نہیں ہے، لیکن عزت و احترام کی اتنی ہی حق دار ہے۔ جتنے ہمارے بچے۔ فلسطین کے لیے آواز اٹھانا بند مت کرو۔ 💔💔
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
وہاں سردی بھی ہے، بارش بھی ہے، بھوک بھی ہے اور بے بسی بھی۔ اے امتِ مسلمہ! غزہ کو اپنی دعاؤں اور تعاون میں یاد رکھو۔
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
میں نے زندگی میں کبھی زناء نہیں کیا مگر اس روز میں نے پولیس والوں کو اپنے جسم کی بھی پیشکش کی مگر ؟
سرجی: اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مر گیا
خاتون کا بتانا تھا کہ مانتی ہوں میرا بھائی چور
ڈ۔کیت تھا جرم کرتا تھا مگر وہ قا۔تل نہیں تھا اسکی سزا قید تھی موت ہرگز نہیں تھی ، سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے اسے پکڑا کئی دن قید میں رکھا تفتیش کرتے رہے اس سے ایک ملاقات ہوئی تو اس نے بتا دیا یہ لوگ مجھے مار ڈالیں گے ، پھر میں نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، پولیس والوں کو پیسے آفر کیے ، میں نے زندگی میں کبھی ز۔نا نہیں کیا مگر اس روز میں نے اپنا جسم بھی پولیس والوں کو پیشکش کیا کہ کسی طرح وہ میرے بھائی کی جان بخش دیں مگر ان کے دل نہ پسیجے انہوں نے میرے بھائی کو مار ڈالا ہے ، وکیل صاحب میں کس طرح اپنے بھائی کی لا۔ش گھر لے جاؤں گی اور اسے دفناؤں گی وہ میں ہی جانتی ہوں ۔۔۔ بس آپ کسی طرح میرے بھائی کی لا۔ش مجھے لے دیں ۔۔۔ بعد ازاں قانونی طریقے سے نہال نامی ملزم کی لا۔ش اسکی بہن کے حوالے کردی گئی تھی ۔۔۔۔
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
اسرائیل کا ٹارگٹ یہ معصوم بچے ہیں اور دنیا تماشائی بن کے دیکھ رہی ہے 💔💔💔
نیشنل ہائی وے قاضی احمد (ڈسٹرکٹ نواب شاہ) میں چھ کلو میٹر پر دوسرا ٹول لگانے کے خلاف عوام کا احتجاج۔ ملک کے ہر کونے سے کراچی جانے اور کراچی سے ملک کے باقی شہروں کو جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے گاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک معطل کر دی۔ نیشنل ہائی ویز انتظامیہ بلکل خاموش. @a__bd26
1
38




















