
𝐵𝑖𝑔𝑔𝑒𝑠𝑡 𝑓𝑎𝑛 𝑜𝑓 , 𝑖𝑞𝑟𝑎𝑟 𝑢𝑙 ℎ𝑎𝑠𝑠𝑎𝑛, 𝑎𝑛𝑑 𝑤𝑏 𝑗𝑜𝑖𝑛 𝑎𝑤𝑎𝑎𝑚 𝑟𝑎𝑎𝑗 sep2026 #Awaam_raaj 🇵🇰 میری زمین میرا آخری حوالہ ۔۔۔🌼🇵🇰
Joined February 2023
- Tweets4.6K
- Following38
- Followers292
- Likes5.6K
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
Awam Raaj Tehreek Pakistan
@iqrarulhassan @WaseemBadami @Ayeshafaza9r9j @ARTchitral @YousafKhanART @AdvJunaidButt @NASIRKAFRIDI @SWajahatali_424 @MUHAMMADIS1989 @noumanalikhantr
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
آئیں، آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم جہاں بھی ہوں گے، ایک دوسرے کے کام آئیں گے، اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
مسلمانوں کی دنیا میں نیا ایک رہنما نکلا، اقرار الحسن جو حق، انصاف اور عوامی شعور کی آواز بن کر ابھرا۔ ایک سوچ، ایک نظریہ اور عوامی بیداری کا پیغام!
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
عوام راج تحریک کا تجدیدِ عہد کنونشن اوستہ محمد بلوچستان میں منعقد ہوا۔ عوام راج تحریک اوستہ محمد کے ضلعی صدر خالد نذیر عمرانی، جنرل سیکرٹری ورین چاو لہ، عوام راج تحریک بلوچستان کے راہنما نیاز بلوچ اور ضمیر حیدر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
الحمد للہ بلوچستان کے کونے کونے میں عوام راج تحریک منظم ہو رہی ہے۔
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
انشاء اللہ آج رات آٹھ بجے کورنگی میں عوام راج تحریک کے کنونشن میں ملاقات ہو گی۔
بانی عوام راج کی رہائی کے بعد کراچی میں پہلے عوام راج کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے کنوینر سندھ ثناء اللہ خان اور ٹیم کراچی کی اہم میٹنگ جاری ہے۔
عزم، اتحاد اور بھرپور تیاری کے ساتھ ایک کامیاب کنونشن کے لیے تمام ساتھی سرگرمِ عمل ہیں۔
اب عوام راج ہوگا!
#عوام_راج_زندہ_باد
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
کل بروز ہفتہ کراچی میں آپ سے ملاقات ہو گی اور پرسوں لاہور میں۔۔۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کو بھی خاص دعوت ہے۔
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے عوام راج تحریک مڈل کلاس نوجوانوں کو اقتدار میں آنے کا موقع فراہم کریگا۔ مڈل کلاس نوجوان ہی عوام کے مساٸل حل کرسکتے ہیں۔
#اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
نوجوانوں کو سفارش نہیں، میرٹ پر حق ملنا چاہیے۔ ان کی قابلیت کو پہچان، عزت اور آگے بڑھنے کا موقع ملنا چاہیے۔
عوام راج نوجوانوں کے لیے میرٹ کی بالادستی، شفاف بھرتیوں اور فیصلہ سازی میں نئی نسل کی نمائندگی کے لیے آواز اٹھائی گی ۔
آئیے! اپنے مستقبل کے لیے اس جدوجہد کا حصہ بنیں۔
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
🔴 عوام راج تحریک — عوامی کنونشن
عوام کی آواز، عوام کے حقِ حکمرانی اور ایک بہتر مستقبل کے عزم کے ساتھ عوام راج تحریک کے عوامی کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📍 7 نومبر — کراچی
📍 8 نومبر — لاہور
آئیے، عوامی شعور، جمہوری اقدار اور عوامی راج کے پیغام کو مزید آگے بڑھائیں۔
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ایک قوم بنو، ایک آواز بنو!
اختلافات بھلاؤ، اتحاد اپناؤ۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے، اقرار الحسن کی سٹی کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
تعلیم ہر بچے کا حق ہے
پڑھے گا پاکستان، بڑھے گا پاکستان۔
#عوام_راج_تحریک
@iqrarulhassan
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ہسپتال میں سفارش نہیں، انسانیت چلے گی۔
عوام راج میں صحت سب کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
@iqrarulhassan
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
محنت کا راج، عوام کا راج
نوجوانوں کو روزگار، کسان کو عزت۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
@iqrarulhassan
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
صحافی کا کام ہے سوال کرنا۔۔۔ آپ جواب دیں یا نہ دیں یہ آپ کی صوابدید ہے لیکن اس طرح دھمکیاں لگانا نہائیت نا مناسب اور قابلِ مذمت ہے۔۔۔
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ایک مسلمان عوامی حمایت سے میئر بن کر تاریخ رقم کر سکتا ہے، تو پاکستان میں عوام متحد ہو کر اپنے حقوق کی آواز کیوں نہیں بن سکتے؟
جب وہاں تبدیلی ممکن ہے تو یہاں کیوں نہیں؟ آخر کب تک چند خاندان فیصلے کریں گے؟ وقت ہے شعور، اتحاد اور عوامی اختیار کا!
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ایک قوم بنو، ایک آواز بنو!
اختلافات بھلا کر ایک مقصد کے لیے متحد ہو جاؤ۔ عوام راج تحریک کا پیغام اتحاد، شعور اور عوامی حقوق کی آواز بلند کرنا ہے۔ کیونکہ جب قوم ایک آواز بن جائے تو اس کے مسائل بھی اجتماعی آواز بن جاتے ہیں۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا





















