Pinned Tweet
سخی اگر کتنا بھی گناہگار ہو ، مگر وہ بخش دیا جائے گا کیونکہ وہ اللہ کی مخلوق ، بھوکے کو کھانا کھلاتا، سخی کے بارے میں کیا ہی خوبصورت بیانات ہیں، اللہ پاک ہمیں سخاوت کرنے والوں میں رکھے آمین
ع🏴 retweeted
پاکستان میں ایک 9 سالہ کمسن بچی کی شادی تقریباً 50 سالہ شخص سے زبردستی کر دی گئی، لیکن شادی کی پہلی ہی رات جو کچھ ہوا وہ انتہائی لرزہ خیز تھا۔
کم عمر بچی نے اپنے سے 40 سال سے زیادہ بڑی عمر کے شخص کے ساتھ ازدواجی زندگی گزارنے سے انکار کر دیا۔ اسے اندازہ بھی نہیں تھا کہ اس کا یہ انکار اس کی جان کے لیے خطرہ بن جائے گا۔
بچی کی کم عمری اور معصومیت کا احساس کرنے اور اس کی مرضی کا احترام کرنے کے بجائے، اس شخص نے مبینہ طور پر اے کے 47 رائفل سے اسے گولی مارنے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ اس تلخ حقیقت کو ظاہر کرتا ہے کہ کم عمری کی شادیوں میں بچیوں کو کس قدر سنگین تشدد اور خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ایک نو سالہ معصوم بچی، جو صرف تنہا اور محفوظ رہنا چاہتی تھی، خود کو ایک ایسے خوفناک واقعے میں گھرا ہوا پاتی ہے جس کی نوبت ہی نہیں آنی چاہیے تھی۔
اس واقعے نے شدید غم و غصے کو جنم دیا اور ایک بار پھر یہ سوال اٹھایا کہ کم عمر بچیوں کو جبری شادیوں سے بچانے اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کب کیے جائیں گے؟
بچپن تعلیم کھیل اور تحفظ کا نام ہے شادی اور تشدد کا نہیں۔
ع🏴 retweeted
مانسہرہ پولیس نے ٹریفک چالان کے بعد اوگی کے نوجوان اسامہ پہ تھانے میں مبینہ طور پہ تشدد کیا گالیاں دیں اور اب فیملی پہ صلح کا دباؤ ڈال رہے ہیں کیا گورنر و آئی جی اس واقعے کا نوٹس لیں گے ؟ اگر زیادتی ہوئی ہے تو اہلکاروں کو برطرفی کیا جائے
@KP_Police1
@MehmoodJan1
@Alii_Ayub
فضلُو کا دھوم مچانے کا پروگرام تو وار گیا
#شر_انگیز_سیاستدان
#قبضہ_گیر_مولوی
ع🏴 retweeted
تو کیا تازہ ترین خبر پھر یہی ہے کہ عمران احمد خان نیازی کے علاوہ باقی سب نے باجماعت سرنڈر کردیا؟


























