INFO TRACKS (@Info_Tracks) header
INFO TRACKS (@Info_Tracks) profile picture

Committed to disseminating verified news, combatting disinformation & sharing data-driven analyses.

Pakistan
Joined November 2021
Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)
🚨🚨 امن کمیٹیوں کے پیچھے کون؟ سابق ڈی آئی جی ادریس خان کا بڑا انکشاف! امن کمیٹیوں کا منصوبہ پی ٹی آئی حکومت کا برین چائلڈ تھا، جس کا آغاز بنوں سے ہوا، پھر لکی مروت اور اب کوہاٹ تک پہنچ گیا۔ کوہاٹ میں سرگرم افراد میں پی ٹی آئی، جے یو آئی، پی ٹی ایم سمیت دہشت گردوں کے ہمدرد شامل ہیں
14
14
2
23
2,922
پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں لکی مروت اور بنوں میں پولیس امن کمیٹیاں وجود میں آئیں، اور اب کوہاٹ میں بھی چند اہلکاروں کی جانب سے ایسی ہی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ریاست سے تنخواہ لینے والے ان اہلکاروں کا یہ طرزِ عمل ڈسپلن فورس کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے، کیونکہ ایک منظم فورس میں نظم و ضبط سے انحراف کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ کوہاٹ کے شہری انتہائی مہذب، تعلیم یافتہ اور محبِ وطن پاکستانی ہیں، اور کوہاٹ میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات نے سب کو پریشان کیا ہے۔ چند ماہ قبل پولیس لائن مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران پولیس جوانوں پر ہونے والے حملے میں درجنوں جوان شہید ہوئے، اور مردان سے تعلق رکھنے والے ایس پی اکبر شینواری بھی شہید ہوئے۔ اسی طرح کرک میں سی ٹی ڈی کے بہادر ڈی ایس پی عمران الدین شہید ہوئے جن کی میت چارسدہ لائی گئی، جبکہ گمبٹ کوہاٹ میں ڈی ایس پی اختر زمان سمیت دس پولیس اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا؛ شہید اختر زمان کا تعلق لوئر دیر سے تھا۔ ایک طرف ہم اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں اور دوسری طرف ان دہشت گردوں نے پی ٹی ایم جیسی تحریکیں کھڑی کیں، جن سے متاثر ہو کر اب پولیس کے اندر بھی متوازی کمیٹیاں بن رہی ہیں۔ یہ ریاست کے اندر ریاست ہے۔ پولیس ایک باقاعدہ، مسلح اور منظم فورس ہے جس کا آئین و قانون کے تحت ایک واضح سلسلۂ قیادت (Chain of Command) ہوتا ہے۔ اگر فورس کے کچھ جوان کسی سیاسی بیانیے یا منظور پشتین کے اثر میں آ کر اپنی کمانڈ کو چیلنج کرتے ہیں اور متوازی کمیٹیاں بناتے ہیں، تو یہ درحقیقت چین آف کمانڈ کی تباہی کے مترادف ہے۔ پولیس نہ تو کوئی سیاسی جماعت ہے جو مسلح ہو کر احتجاجی مظاہرے کرے اور نہ ہی اس کے اہلکاروں کو احکامات ماننے سے انکار کا کوئی حق حاصل ہے۔ علاقے میں سیکیورٹی اور امن کا پائیدار حل کسی متوازی ڈھانچے سے نہیں بلکہ صرف اور صرف باقاعدہ آئینی ڈسپلن، تمام سیکیورٹی فورسز کے باہمی اتحاد اور ریاست کی رٹ کی مکمل بحالی سے ہی ممکن ہے۔ یہ جو رقص کر رہے ہیں، یہ لکی، بنوں اور کوہاٹ کی مشترکہ امن کمیٹی کے اراکین کر رہے ہیں۔ ان کے خلاف ڈسپلنری ایکشن جتنا جلدی ہوگا، ریاست، ملک اور صوبے کے حق میں ہوگا، ورنہ پھر پچھتاوا ہوگا۔
20
53
7
118
6,183
INFO TRACKS retweeted
میں ہر پولیس والے کے بچوں کو یتیم کرونگا! ڈی ایس پی عمران نے کچھ عرصہ پہلے خوارج کو للکار کر کہا تھا کہ ہم تم سے لڑینگے۔ وہ لڑتا رہا اور پھر چند دن پہلے خوارج نے انکو گھات لگا کر ایک حملے میں شہید کر دیا۔ خوارج کی اس کاروائی کی کمانڈ شعیب عرف سیف السلام کر رہا تھا۔ جب عمران کے والد نے عمران کے جنازے پر کہا کہ میرے 8 بچے اور ہیں جو میں سارے پاکستان پر قربان کرونگا تو جواب میں اسی شعیب خارجی نے بھڑک ماری تھی کہ میں ہر پولیس والے کے بچوں کو یتیم کرونگا۔ تب سے ایجنسیاں اس کے پیچھے تھیں اور آج اسکو کرک میں ہی جہنم واصل کر دیا گیا۔ وہ مزید کسی پولیس والے کے بچے یتیم نہ کرسکا۔ جب سے پی ٹی آئی حکومت ختم ہوئی ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے خود خارجی یتیم ہوگئے ہیں۔ ان کی ہلاکتیں بڑھ گئی ہیں۔ انکی کاروائیاں کم ہوگئی ہیں اور وہ مسلسل پسپا ہورہے ہیں۔ #Pakistan #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
1
80
1
318
9,803
ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ حیات آباد کی حدود میں فیز 5 نادرا آفس کے عقب میں فائرنگ کرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد ولد شاروم سکنہ کافور ڈھیری کو قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 8 خالی خول برآمد کرلیے۔ مقتول کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق وجہ قتل سابقہ دشمنی ہے دہشت گردی کی کوئی شواہد نہیں واقعہ سابقہ خاندانی دشمنی کا کو شاخسانہ ہے واقعے کے اصل حقائق جاننے اور ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے تفتیشی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے، سی سی پی او @DrMianSaeedPSP @MahmoodJanPTI @KP_Police1
19
28
9
180
25,806
فیکٹ چیک ✅ فیک نیوز الرٹ ‼️ فتنۃ الخوارج اور بھارت سے منسلک پروپیگنڈا اکاؤنٹس یہ گمراہ کن دعوے پھیلا رہے ہیں کہ امن سیتو پر پاک فوج کے اہلکار سفید جھنڈے لہرا کر بھارت سے پانی کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ حقیقت میں اس ویڈیو کو غلط سیاق و سباق کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ ویڈیو 2013 کی ہے، جس میں امن سیتو پر بھارتی اور پاکستانی افواج کو سرحد پار تجارت کے تحت تقریباً 50 ٹرکوں کی آمد و رفت کے لیے رابطے اور ہم آہنگی کی غرض سے اپنے اپنے اطراف سفید جھنڈے لہراتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان سفید جھنڈوں کا مقصد نقل و حرکت میں رابطہ کاری تھا، نہ کہ ہتھیار ڈالنا یا پانی کی بھیک مانگنا۔ #KPFactCheck #KPK
4
1
3
247
فیکٹ چیک ✅ فیک نیوز الرٹ ‼️ فتنۃ الخوارج اور بھارت سے منسلک پروپیگنڈا اکاؤنٹس بنوں میں آئی ڈی پیز کیمپ پر کواڈ کاپٹر حملے اور تین پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے سے متعلق جھوٹے دعوے پھیلا رہے ہیں۔ حقیقت میں بنوں کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے قریب موٹر سائیکل کے ذریعے IED حملے کی کوشش کی گئی، جسے پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بروقت مستعدی کے باعث ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کی گاڑی محفوظ رہی اور کسی پولیس اہلکار کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ دو شہری معمولی زخمی ہوئے۔ #KPFactCheck #KPK
4
4
6
2,735
Afghan Taliban Regime fired unprovoked on civilian houses & Angoor Adda Bazar, South Waziristan (Lower), night of 27 Oct. One civilian killed, five injured by a mortar round, many shops damaged. Pakistan Forces on the border have and are responding effectively and heavily.
13
80
28
223
28,071
KP Fact Check ✅ Fake News Alert ‼️ FAK and Afghan-affiliated propaganda accounts are circulating false claims of a suicide attack and an armed assault on the Aman Mela Check Post in Darazinda, Dera Ismail Khan, creating a misleading impression of a major security incident. No suicide attack or assault on the check post occurred. According to the official sources, unidentified individuals fired from a distance at a maintenance team working at the Aman Mela Check Post. The firing was responded to, and no casualties or damage were reported. FAK and Afghan-affiliated propaganda accounts are exaggerating the incident and circulating fabricated claims to spread misinformation and create a false impression of deteriorating security in the area. #KPFactCheck #KPK
47
22
25
1,015
KP Fact Check ✅ Fake News Alert ‼️ A post circulated by Nationalist and PTI propaganda accounts on social media claims that three brothers in Bajaur were killed by FAK (Fitna al-Khawarij) and blames Governor’s Rule for the alleged rise in militancy in Khyber Pakhtunkhwa. The post uses the incident to suggest that the security situation in the province has deteriorated under Governor’s Rule. Authentic reports indicate that three brothers—Hanifullah, Ibrahim and Abbas—were targeted in a firing incident in Khar, Bajaur due to personal enmity. The incident is not related to terrorism. However, reports stated that Hanifullah and Ibrahim succumbed to their injuries, while Abbas was receiving treatment. Moreover, attributing the incident to a broader rise in militancy due to Governor’s Rule is misleading. #KPFactCheck #KPK
44
24
5
27
2,609
A change Peshawar was waiting for!! 21 cheques distributed to the families of the victims in 24 hours . Rest in peace babies
111
94
24
534
26,592
فیکٹ چیک ✅ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی سے منسلک اکاؤنٹس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ پشاور سے بی آر ٹی کی بسیں پنجاب منتقل کی جا رہی ہیں۔ یہ دعویٰ گمراہ کن اور پروپیگنڈے پر مبنی ہے۔ اصل حقیقت شیئر کی جانے والی ویڈیو 29 اگست 2026 کی ہے، جب پشاور بی آر ٹی کے لیے نئی بسیں شامل کی گئیں۔ عوام سے گزارش ہے پراپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔ #KPFactCheck
3
10
4
22
868
KP Fact Check ✅ Fake News Alert‼️ PTI propaganda accounts are recirculating a video from August 2026 with fabricated captions, falsely claiming that Peshawar’s BRT buses are being transported to Punjab. Reality: The video is old and is being shared out of context to spread misleading information. In fact, 25 new BRT buses have arrived in Peshawar. Following the arrival of another 25 buses, the total BRT fleet will increase from 244 to 296, contrary to the misleading claims being circulated on social media. #KPFactCheck #KPK
2
10
4
23
6,196
فیکٹ چیک 13 اکتوبر 2026 پی ٹی آئی کے بعض اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک اکاؤنٹس کی جانب سے یہ جعلی خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ *پولیس اور مظاہرین کے درمیان باڑہ ، خیبر میں شدید تصادم ہوا ہے*، جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ بعض کو مظاہرین نے اغوا کر لیا ہے۔ یہ خبر سراسر بے بنیاد اور جعلی ہے۔ چند افغان اور مقامی شرپسند عناصر نے پی ٹی آئی کے بعض سیاست دانوں کے ساتھ مل کر امن و امان کی صورتِ حال خراب کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صورتِ حال کو قابو میں کر لیا۔ اس وقت حالات مکمل طور پر پُرامن ہیں اور سڑکوں پر کسی قسم کے مظاہرین موجود نہیں ہیں۔ پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے یا انہیں اغوا کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ ایسی جعلی خبروں پر یقین کرنے یا انہیں آگے پھیلانے سے گریز کریں۔ #KPFactCheck #KPK
7
36
5
70
12,046
Isn’t it an alarming news that an internationally recognised and defunct terrorist organisation is so worried on ouster of PTI government that it is issuing statements against the constitutional change??? It looks like they were quite comfortable in the previous government’s time
361
237
56
636
63,524
KP Fact Check ✅ 🟠 Claim: PTI-linked propaganda accounts are circulating fabricated reports claiming that the newly formed advisory council has decided to repeal the Health Card Programme and other public welfare initiatives. Another report falsely attributes a statement to Health Adviser Lieutenant General Nigar Johar, claiming that investigations into the Health Card Programme will be conducted as a first priority. 🟢 Reality: The claims are false and fabricated. No credible or verified information supports these reports. ▪️ The claim attributed to Health Adviser Lieutenant General Nigar Johar regarding investigations into the Health Card Programme has no verified basis. ▪️ PTI-linked propaganda accounts are circulating these unverified claims to create public confusion and spread misinformation regarding government policies and public welfare initiatives. ▪️ The public is advised to rely exclusively on credible, official and verified sources for information regarding the Health Card Programme and other government initiatives. ‼️ PTI-linked propaganda accounts are spreading fabricated reports and attributing unverified statements to public officials to mislead the public and create unnecessary confusion regarding government policies. 📍 Conclusion: The circulating reports regarding the alleged repeal of the Health Card Programme and other initiatives, as well as the statement attributed to Health Adviser Lieutenant General Nigar Johar, are unverified and fabricated. The public is urged to avoid sharing such claims without confirmation from credible and official sources. #KPFactCheck
47
20
3
24
1,289
دفتر پریس سیکرٹری برائے گورنر خیبر پختونخوا 12 اکتوبر 2026 *صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس* گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا- اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، ایڈوائزری کونسل کے اراکین، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے آغاز میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے دیرینہ مسائل، خواہ ان کا تعلق تعلیم، صحت یا شہروں میں معیارِ زندگی سے ہو، ان پر خصوصی توجہ دی جائے گی- کیونکہ ان تمام امور کا براہِ راست تعلق عوامی کی سیکورٹی اور پائیدار امن کے ساتھ ہے۔ اگر چہ ، یہ پہلو ماضی میں نظر انداز ہوتا رہا ہے ۔ اجلاس میں صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ فورم نے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو مربوط، مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ فورم نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ فورم نے پولیس اور سی ٹی ڈی کی عملی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ان اداروں کو جدید آلات، ضروری گاڑیوں، بکتر بند گاڑیوں، مؤثر اسلحے اور مطلوبہ نفری سمیت تمام ضروری وسائل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ۔ فورم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ اور صوبے میں امن و امان کا قیام تمام ریاستی اداروں کا مشترکہ مقصد اور اولین ترجیح ہے، جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس میں اس امر پر بھی اتفاق کیا گیا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کا معیارِ زندگی بلند کرنے، سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور پسماندہ و متاثرہ علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے خصوصی توجہ دی جائے گی۔ فورم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صوبے میں امن، استحکام اور ترقی کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون اور مربوط حکمت عملی کے تحت اپنی کوششیں جاری رکھیں گے- اجلاس میں اس امر پر بھی اتفاق کیا گیا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کو درپیش مسائل کے حل، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور سرکاری خدمات کی عوام کی دہلیز تک فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس سلسلے میں عوامی تجاویز، ضروریات اور مقامی ترجیحات کو پالیسی سازی اور عملی اقدامات کا حصہ بنایا جائے گا-
13
25
5
99
21,159
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کھل کر دہشتگردوں کی حمایت میں سامنے آ گئے ہیں۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ "کسی کا باپ بھی خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف ملٹری آپریشن نہیں کر سکتا۔" یہ بیان نہ صرف ریاستی رٹ کو چیلنج کرتا ہے بلکہ دہشتگردوں کو کھلی حمایت دینے کے مترادف ہے۔ ایک طرف عوام دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دے رہے ہیں، دوسری طرف صوبے کے وزیراعلیٰ کا یہ مؤقف دہشتگردوں کے حوصلے بلند کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ سہیل آفریدی کا یہ رویہ واضح کرتا ہے کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ نہیں بلکہ دہشتگردوں کو سیاسی تحفظ فراہم کر رہی ہے۔ یہ مؤقف نہ صرف خیبرپختونخوا کے عوام بلکہ پاکستان کی مجموعی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ ریاستی اداروں اور عوامی نمائندوں کو یہ سوال اٹھانا ہوگا کہ ایک منتخب وزیراعلیٰ کس طرح کھلے عام دہشتگردوں کے حق میں بیانات دے سکتا ہے اور ریاستی عملداری کو کمزور کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔
9
24
5
60
2,840
INFO TRACKS retweeted
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی صوبے میں دہشت گردی سے مکمل لاتعلقی اور مجرمانہ بے حسی جاری ...بس بہت ہوگیا!!! پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نام نہاد ناکام سیاسی لانگ مارچ کے لیے سڑکوں پر گھوم رہی ہے جب کہ ان کے سہولت کاروں نے اِسی دوران KPK کے لوگوں کے خلاف ایک تازہ دہشت گردی کی لہر شروع کر دی ہے۔ 6 اکتوبر کو ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر 5 بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ہلاک ہونے والے ان 5 میں سے دو کسٹم اہلکار تھے اس سنجیدہ معاملے سے مکمل طور پر بے حس، مکمل صوبائی کابینہ، وزیر اعلیٰ سمیت، اپنے سیاسی ناکام لانگ مارچ میں پوری طرح مشغول ہے ان بے حس اور بے شرم لوگوں نے ہمیشہ کی طرح ڈی آئی خان میں ان پانچ افراد کے بے گناہ قتل کی بھی پہلے کی طرح کوئی مذمت نہیں کی، سوگوار خاندانوں سے کوئی تعزیت نہیں کی، ان کے جنازے نہیں میں پڑھے یا کم از کم دیکھانے کی حد تک ہی صحیح ان کے گھروں تک جا کر افسوس نہیں کیا۔ یہ کسی بھی اعتبار سے نا قابل معافی ہے بدقسمتی سے، اس کے برعکس، وزیراعلیٰ نے رات گئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کے پی کے کو اپنی پارٹی کے کہنے پر گورنر کی سیکیورٹی میٹنگ میں شرکت پر آج سرزنش کرنے کے لئے اجلاس بلا رکھا ہے ایک صوبہ جو دہشت گردی کی زد میں ہے اس کے وزیر اعلیٰ اور اسکی کابینہ نے صوبے کی عوام کو پوری طرح دہشت گردوں کے رحم پر چھوڑ دیا ہے۔ اسی لیے کے پی کے کے عوام مختلف علاقوں میں صوبائی حکومت کے خلاف پر سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں یہ مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ کے پی کے کے لوگوں کا کافی خون بہایا جا چکا ہے، اس حکومت کی دہشت گردوں سے مکمل ملی بھگت اور اس کے سہولت کار ایکو سسٹم کی کافی مثالیں اور شواہد موجود ہیں۔ جو ہر پاکستانی پچھلے تین سالوں میں اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ چکے ہیں ماضی میں نواز شریف اور اسکا پورا خاندان اور PMLN کی قیادت pti کے دور میں قید رہی۔وقت نے ثابت کیا کہ الزام بس الزام تھے۔ عمران خان کی فرمائش قید کیا جاتا تھا۔ مگرPMLN نے اپنے پارلیمنٹ اپنے رول کو آئین ذمہ داری سے نبھایا ۔ ملک اور اداروں یرغمال نہ بنایا۔ عدالتوں اور پارلیمنٹ میں قانونی اور آئینی جنگ لڑی۔ طالبان کے اتحادی نہ بنے ۔ اہم فیصلے کرنے کا وقت آ چکا ہے KPK کو مزید نا اہل، بے حس حکمران و طالبان کے اتحادیوں کے رحم او کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا. ۔ ملک کی وحدت کو خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا۔ ایک پورے صوبے کو یرغمال نہیں جاسکتا۔ enough is enough
473
371
71
1,014
72,227
KP Fact Check ✅ 🟠 Claim: FAK-affiliated and Afghan-based propaganda accounts are circulating an old video of FAK elements roaming in Bajaur, presenting it as footage of the current security situation and falsely portraying it as evidence of an FAK victory in Bajaur. 🟢 Reality: The claim is false and misleading. The video is from June 2025 in Bajaur and is being recycled and falsely presented as recent footage. ▪️ The video was recorded in June 2025, during a period when the security situation in Bajaur had begun to deteriorate. ▪️ The footage is not representative of the current situation in Bajaur and has been deliberately recirculated to create a false impression of a recent FAK presence and success in the area. ▪️ Presenting old footage as current is a deliberate attempt to manipulate the context and falsely portray FAK elements as having achieved a recent victory in Bajaur. ‼️ The recycling of old footage to manufacture a narrative of current FAK dominance is a clear example of disinformation and context manipulation by FAK-affiliated and Afghan-based propaganda accounts. 📍 Conclusion: The claim that the video shows the current situation or a recent FAK victory in Bajaur is false. The video is from June 2025 and is being deliberately recycled and presented as current footage to mislead the public. #KPFactCheck #KPK
55
18
22
875
INFO TRACKS retweeted
صوبے میں شہداء کے جنازے اٹھ رہے ہیں، پولیس ہو یا سیکیورٹی اہلکار اپنے خون سے وطن کی حفاظت کی داستان لکھ رہے ہیں، اور ایسے وقت میں صوبے کا وزیراعلیٰ لاہور جاتے ہوئے ویڈیو بیانات جاری کر رہا ہے۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ لاہور جانے کے بجائے وزیراعلیٰ پشاور میں پاک فوج کے جوانوں کے جنازے کو کندھا دیتے، غمزدہ خاندان کے سر پر ہاتھ رکھتے اور اپنے جوانوں کو یہ احساس دلاتے کہ صوبائی حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ کو یاد رکھنا چاہیے کہ اقتدار صرف سرکاری گاڑی، پروٹوکول، مراعات اور مراعات یافتہ رہائش گاہ کا نام نہیں اقتدار سب سے بڑھ کر ذمہ داری، جواب دہی اور مشکل وقت میں عوام کے درمیان موجود رہنے کا نام ہے۔ عوام کے ٹیکس سے تنخواہیں اور مراعات لینے کا حق تو سب کو چاہیے، لیکن جب صوبے میں خون بہے، پولیس اور پاک فوج کے جوانوں کے جنازے اٹھیں اور خاندان اجڑیں تو ذمہ داری لینے سے فرار کیوں؟ صوبے کے وسائل سیاسی سرگرمیوں اور پروٹوکول پر نہیں، عوام کے تحفظ، پولیس کی مضبوطی اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی پر خرچ ہونے چاہئیں۔ شہید کے جنازے کو کندھا دینا سیاست نہیں، ذمہ داری ہے۔ #SohailAfridi #PTI #KhyberPakhtunkhwa #Peshawar #Pakistan #PakArmy #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
1
5
6
59