
With the Blessings of QeT #AltafHussain Bhai, Member of Rabita Committee MQM.
Montrral, Canada
Joined March 2016
- Tweets137K
- Following2.3K
- Followers2.8K
- Likes209K
Pinned Tweet
WafaParaston Adaab-O-Salam,
Aaj kay dour main shayed hee koi aisa din guzarta hai jab QeT @AltafHussain_90 Bhai kay liay Khana-e-Kaaba main dua na hoti ho. Aaj honay wali aik pursooz dua Aap kee khidmat main. Allah qabool karay. Ameen #LongLiveAltafHussain
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
پیسہ جا کہاں رہا ہے ؟
آپ یہ سوال نہیں کر سکتے۔
کیونکہ پیسہ ان لوگوں کی جیبوں میں جا رہا ہے جن کو زعم ہے کہ وہ پانچ ہزار سال سے ڈکیت، رہزن اور لٹیرے ہیں۔
76 ٹریلین روپے! 16 سال! عوام کو کیا ملا؟
ہر پاکستانی گھرانے کے حساب سے تقریباً 20 لاکھ روپے!
کتنے سکول بہتر ہوئے؟
کتنے ہسپتالوں میں ڈاکٹر اور دوائیاں ملیں؟
کتنے شہریوں کو صاف پانی ملا؟
میری نئی ویڈیو دیکھیے۔
@digdebate
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
ایم کیو ایم کے سینئر وفا پرست کارکن محمد جاوید رحیم کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
.@AltafHussain_90 .@OfficialMQM .@MQM_UK
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
Replying to @AltafHussain_90
آداب قائد محترم
قائد محترم آپ کی رہنمائی کو سلام
قائد محترم آپ کے فکرو فلسفے کو سلام
قائد محترم آپ کی تعلیمات کو سلام
جئے الطاف حسین بھائی
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
اپنی ہمّت ہے سینہ سپر آج بھی
جیئـــــــــــے قــــائد تـــحــر یـــک الـــــطـــــا ف حــــــســــیـــن بھائی
جیئـــــــــــے مہــــــــــــــــــا جــــــــــــــــــــر
#LiftBanOnAltafHussain
#الطاف_حسین_ضروری_ہے
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
سندھ وائس : آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 2024-25 کی رپورٹ میں KMC میں 36 ارب روپے کی سنگین بے ضابطگیاں۔
این چکر است؟
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
ریاست یہ چیلنج قبول کیوں نہیں کرتی؟ قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کو کسی امپائر کی ضرورت نہیں، صرف ایک لیول پلیئنگ فیلڈ چاہیے۔
پیپلز پارٹی سمیت تمام جماعتیں ایک طرف جمع ہو جائیں اور دوسری طرف قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کی ایم کیو ایم ہو۔
پابندیاں ہٹا کر آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرائیں اور فیصلہ عوام کے ووٹ پر چھوڑ دیں۔
@AltafHussain_90
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
ایک شہر ۔ دو منظر،
ایک حکومت۔ دو پالیسی ،
فرق پرچم کا یا زبان کا ؟
بائیں سے پہلی وڈیو کراچی میں اتوار کو پاکستان مخالف ایک علیحدگی پسند تنظیم کی ریلی کی ہے جس کی حکومت سندھ اور اس کی پوری مشینری نے بھرپور معاونت کی، پولیس کی موبائلیں ریلی کے شرکاء کو سہولت فراہم کررہی ہیں، دوسری وڈیو کراچی پریس کلب کی ہے جہاں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی پرچم ہاتھوں میں لےکر انصاف کے لئے پہنچنے والے ایک پرامن مہاجر نوجوان کو پولیس گرفتار کررہی ہے اور پولیس موبائلیں محب وطن نوجوانوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح گرفتار کرکے لے جانے کے لئے استعمال ہورہی ہیں۔
صرف ایک یہی ثبوت کافی ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کس کی پشت پناہی کررہی ہے اور کن لوگوں کو کچلنے کے درپے ہے، اس کی نظر میں کون دوست ہے اور کون دشمن ہے
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
ریفرنڈم تو بعد کی بات ہے مگر سندھ کے دارالخلافہ کراچی پر سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کا کنٹرول بظاہر تیزی سے کم ہو رہا ہے۔
(۱) سندھ ہائی کورٹ نے نیب قانون میں ترمیم کی تحت 50 کروڑ سے کم مالیت کے کرپشن کیسز کی اپیلوں کی نیب عدالت سے معمول کی عدالتوں میں منتقلی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
(۲) پاکستان رینجرز نے پیپلز پارٹی کے سیاسی گڑھ میمن گوٹھ میں ایک ہی اینٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) میں تین سو سے زائد افراد کر ڈکیتیوں کے شبہے میں گرفتار کر لیا ہے۔
(۳) سندھ حکومت نے اپنے پانچ ایس ایس پی افسران کے بلوچستان میں تبادلے کے باوجود انہیں عہدہ چھوڑنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
کیا ریاست واقعی سنجیدہ ہے نظام کو ری سیٹ کرنے کیلئے۔۔۔ اور کیا اسکے ساتھ ساتھ مہاجروں کا اعتماد کیسے باحال کیا جاسکتا ہے۔
@MohsinnaqviC42
#LiftBanOnAltafHussain
انجینئیر سید عاطف شمیم بھائی
ڈپٹی کنوینئیر
متحدہ قومی موومنٹ
👇👇👇
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
ارے واہ بھئی واہ کیا ہی کہنے۔۔۔ویسے جب محافظ ہی اغوا برائے تاوان کے دھندے میں ملوث نکلیں تو پھر شہری انصاف کہاں ڈھونڈیں؟اس کیس میں پولیس افسران کے نام سامنے آنا صرف چند افراد کا جرم نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ افسوس یہ ہے کہ حکومت ہر واقعے کے بعد معطلی اور تحقیقات کا راگ الاپتی ہے،لیکن ہم تو پوچھیں گے کہ آخر ایسے عناصر وردی میں پہنچتے کیسے ہیں اور پھر برسوں تک بچتے کیوں اور کیسے رہتے ہیں؟
کراچی کے علاقے ملیر کینٹ میں شہری محمد شان کے اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار پولیس انسپکٹر رسول بخش کھٹیان نے دوران تفتیش مزید پولیس افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اغوا کیس میں ڈی ایس پی اے وی ایل سی امجد، ایس ایس پی اے وی ایل سی کا ریڈر محسن، اے وی ایل سی لیاقت آباد کا ہیڈ کانسٹیبل تیمور اور کانسٹیبل انعام کے نام بھی سامنے آئے ہیں، جبکہ دانش عرف سمیر اور دیگر نامعلوم ملزمان کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد مبینہ طور پر ملوث ریڈر محسن کراچی سے فرار ہوگیا، جبکہ اغوا برائے تاوان کیس میں ڈی ایس پی امجد کو معطل کردیا گیا ہے، کیس میں سامنے آنے والے دیگر ناموں اور پولیس اہلکاروں کے کردار سے متعلق اعلیٰ حکام کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
#TOKAlert #Karachi
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
youtu.be/INdL5IaTAIQ
کیا وزیراعظم شہباز شریف کو پیپلز پارٹی کو منانے کے لیے کوئی بڑا سیاسی فیصلہ کرنا پڑے گا؟ 🇵🇰
اور اگر یہ سیاسی مفاہمت کسی نئے موڑ پر پہنچ گئی تو سندھ کے مستقبل پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
ملک
#PakistanPolitics #SindhPolitics #KarachiNews
#SpaceMission
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
دکھی دلوں کا چارہ گر
وہ غمزدوں کا ہمنوا
جُھکا نہیں، بکا نہیں
الطاف عظیم رہنما
ہوئے جو نا امید ہم
دیا اسی نے حوصلہ
وہ دور ہے تو کیا ہوا
دلِوں میں ہے بسا ہوا۔۔!!
تیموری بھائی
منجانب
ناظم آباد و گلبہار سکیٹر
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
ہم آپ کے سامنے آئینہ رکھیں گے؛ اگر اس میں آپ کا عکس آپ کی توقع کے مطابق نہ ہو، تو اپنی صورت سنواریے، آئینے کو شکستہ نہ کیجیے۔
@NdmEhsan @QasimAliRaza90 @rehanibadat @haqparast17 @IHassanButt @SKhanzada_90 @Sufyan_Yusuf @MyBuriedFreedom @SohailShams @NoumanRizvi76 @HamidMirPAK
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
🚨 Breaking Reports from Balochistan:
Reports claim that Pakistani military personnel have surrendered to Baloch fighters following an unsuccessful operation. However, the Pakistani military has yet to officially acknowledge the reported surrender.
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
ملیر جیل میں CCTV کیمروں کی تنصیب کے 5 کروڑ روپےکےمنصوبے پر مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے الزامات سامنے آگئے۔
سابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل کامران شیخ نے اینٹی کرپشن سندھ کو درخواست دے دی، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نصب کیمروں اور متعلقہ آلات کی مارکیٹ ویلیو صرف 20 سے 25 لاکھ روپےہے
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
کیا ریاست واقعی سنجیدہ ہے نظام کو ری سیٹ کرنے کیلئے۔۔۔ اور کیا اسکے ساتھ ساتھ مہاجروں کا اعتماد کیسے باحال کیا جاسکتا ہے۔
@MohsinnaqviC42
#LiftBanOnAltafHussain
انجینئیر سید عاطف شمیم بھائی
ڈپٹی کنوینئیر
متحدہ قومی موومنٹ
👇👇👇
ZakiBoss 🇨🇦 retweeted
آداب
قائد محترم
بیشک صحیح فرمایا
بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین بھائی کا تازہ ترین بیان 👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
علم، شعور اور اس کی اہمیت :
( ایک فکری نشست )
علم، شعور اور اس کی اہمیت :
( ایک فکری نشست )
صاحبانِ علم ودانش آج بھی اس سوال پر غوورفکرکرتے ہیں اورمیں بھی اپنی فکری نشستوں میں یہ سوال اٹھاتا چلا آیا ہوں کہ علم سے دانائی (Wisdom) آتی ہے یا دانائی (Wisdom) سے علم آتاہے۔ یاعلم سے شعورآتا ہے یاشعورسے علم آتاہے۔یہ سوال غوروفکرکی دعوت دیتاہے اور یہ ایک ایساسوال ہے کہ اس کے صحیح جواب کے لئے محفل سجائی جائے توکئی مہینوں تک یہ بحث ہوتی رہے گی اوردونوں فکررکھنے والوں کے دلائل کے نتائج ایک جیسے ہوں گے اوردونوں ہی صحیح ہوں گے۔
انسان تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف تجربات اورمشاہدات سے بھی علم حاصل کرتاہے جو اس کو مزید غوروفکر کی طرف راغب کرتاہے، اور اس کے شعور میں بھی اضافہ کرتاہے۔غوروفکر کے عمل سے نئے نئے خیال جنم لیتے ہیں، اس طرح غوروفکر اورتجربات کی بدولت ہرشعبے میں نئی نئی چیزیں ایجاد ہوتی ہیں۔خواہ وہ میڈیکل سائنس ہو،کمپیوٹرسائنس ہو، انجینئرنگ ہو یا کوئی بھی شعبہ ہو۔ علم شعور کی سیڑھیوں پرقدم بہ قدم آگے بڑھتارہتا ہے۔
اقراء کے معنی ومفہوم:
مولوی حضرات قرآن مجید میں لفظ ”اقراء“ کے معنی ”پڑھ“ بتاتے ہیں۔اورآیت مبارکہ کاترجمہ بتاتےہیں کہ ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے تجھے خلق کیا“۔غورکیاجائے تو لفظ ”اقراء“ کے اصل معنی ہیں،
To leran, To find out, To dig out
یعنی کہ غور کرو، سوچو، تلاش کرو۔
علم اتنی اہمیت کاحامل ہے کہ دنیا کے ہر مذہب میں اس کادرس ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجیدکی مختلف آیات میں جگہ جگہ علم کے حصول کازکرکیاہے، اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ایک آیت میں فرمایا ہے کہ ”ہم نے تمہارے لئے زمین اور آسمان کو مسخر کردیا ہے، اس میں علم والوں کیلئے نشانیاں ہیں“۔
حضوراکرم ﷺ کی کئی ا حادیث مبارکہ میں علم کاذکر ہے۔ ایک حدیث مبارکہ میں توحصول علم پرزوردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ”علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے“۔
حضوراکرم ؐ نے ایک موقع پر فرمایا کہ ”میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کادروازہ ہیں“۔ یعنی واضح کردیا کہ میں تمہیں جو علم دے رہا ہوں اس دوران اگرمیں کہیں مصروف ہوں اور تمہیں علم سے متعلق کوئی چیز پوچھنی ہوتو حضرت علی کرم اللہ وجہ سے رجوع کرو۔
دنیا میں جتنےبھی بڑےبڑے عالم، فلاسفر، دانشور، ادیب،شاعر اور اہل علم گزرے ہیں سبھی نے علم کی اہمیت پر بات کی ہے۔ ان میں ایک نام سقراط کا ہے جن کا یونان سے تعلق تھا، سقراط فرماتے ہیں کہ دنیا میں ایک ہی بھلائی ہے اوروہ علم ہے جبکہ ایک ہی برائی ہے اور وہ جہالت ہے۔
اسی طرح سقراط کے شاگرد افلاطون نے علم کی اہمیت پرزور دیتے ہوئے کہاکہ علم وہ روشنی ہے جو انسان کو تاریکی سے نکال کر حقیقت تک لے جاتی ہے۔
افلاطون کے شاگرد ارسطو کہتے ہیں کہ تعلیم کی جڑیں بڑی کڑوی ہوتی ہیں مگر اس کےپھل بڑے میٹھے ہوتے ہیں یعنی علم حاصل کرنا ایک محنت طلب اور بہت تکلیف دہ عمل ہے،حصول علم کیلئے بڑی محنت کرنی پڑتی ہے لیکن جب کوئی فرد محنت کرکے علم کی بلندیوں پر پہنچ جاتا ہے تو علم کی بنیاد پر اسےاچھا مقام ملتا ہے اچھی نوکری ملتی ہے۔
عظیم فلسفی بقراط کا تعلق بھی یونان سےتھا اور کہتےہیں کہ رائے اورعلم دو الگ الگ چیزیں ہیں، علم یقین دیتا ہے اور دوسرا جہالت۔
عظیم سائنسداں آئن اسٹائن کہتے ہیں کہ تعلیم وہ ہے جو اسکول میں پڑھی ہوئی باتیں بھول جانےکے بعد باقی رہ جائے، اسی طرح ایک اور سائنسداں مادام کیوری جنہوں نے ریڈیو ایکٹیو ایلیمنٹ دریافت کیاتھا، وہ کہتی ہیں کہ زندگی میں کسی چیز سےڈرنے کی ضرورت نہیں بس اسے سمجھنے کی ضرورت ہے یعنی جب آپ یہ دیکھیں کہ بندوق بردار لوگ آپ کی گلی میں گھوم رہے ہیں اور آپ ڈر کے مارے اپنے گھروں سے نہیں نکل رہے ہیں تو غور کرنے کی ضرورت ہے کہ گلی میں ہتھیار بند افراد کیوں گھوم رہے ہیں،کس لئے گھوم رہے ہیں جب آپ وجہ جان جائیں گے تو آپ پر حقیقت آشکار ہوگی۔ مثال کے طورپر آپ جاننے کی کوشش کریں کہ پاکستان کے قیام کو 80 سال ہوچکے ہیں لیکن کیا پاکستان ایک دن کیلئے بھی آزاد، خودمختار اور جمہوری ملک بنا؟
گلیلو ماہر فلکیات تھے اور اٹلی سے تعلق رکھتے تھے، وہ کہتے ہیں کہ آپ کسی انسان کو کچھ سکھانہیں سکتے، آپ صرف اس کی مدد کرسکتے ہیں کہ وہ اسے اپنے اندر خود دریافت کرلے۔
علم کے بارے میں گرونانک کہتے ہیں کہ علم وہ روشنی ہے، وہ نور ہے جو انسان کے اندر کی تاریکی کو مٹاتا ہے۔
نیلسن مینڈیلا جنوبی افریقہ کے بہت بڑے انقلابی رہنما تھے وہ تعلیم کےبارے میں کہتے ہیں کہ تعلیم وہ سب سے طاقتور ہتھیار ہے جس سے آپ دنیا بدل سکتے ہیں۔
چین کے بڑے فلسفی کنفیوشس نے علم کے بارے میں عجیب وغریب بات کہی کہ جاننا یہ ہےکہ آپ کیاجانتے ہیں اور نہ جاننا یہ ہےکہ آپ کیانہیں جانتے اور یہی اصل علم ہے۔
1/2
youtu.be/f2OARaeMPng?is=5KRP…





























