
پاکستان نال عشق ....جیوے عمران خان گلاں پنجابی وچ..۔۔۔۔۔۔۔ بابا پنجابی: غلام ملک دا آزاد باشندہ ترجمان #چھاؤنی
Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
- Tweets42.5K
- Following4K
- Followers5.3K
- Likes63.3K
بابا پنجابی آلا retweeted
یہ ہیں انتہائی سینئر تجزیہ کار جمی ورک صاحب۔ ان کی منافقت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ انہوں نے کچھ دیر پہلے جیل میں قید صنم جاوید کے بارے میں ایک سیاست دان کا نام لیے بغیر انتہائی گھٹیا الزام لگایا اور پوسٹ ڈیلیٹ کیے بغیر ہی ٹاپک کلوز کر دیا۔ یہ پہلی بار ایسا نہیں کر رہے اس سے پہلے یہ خدیجہ شاہ کے بارے میں اسی طرح کے الزامات لگاتے رہے ہیں اور انہیں ’’گوری‘‘ کہہ کر اور عمران خان سے شادی کی خواہشمند کہہ کر مذاق اڑاتے رہے ہیں، جس پر بعد میں انہیں باقاعدہ پوسٹ کرکے معافی مانگنی پڑی۔ وہ معافی آج بھی ان کی ٹائم لائن پر موجود ہے۔
بابا پنجابی آلا retweeted
وکیلوں نے عمران خان کی جدوجہد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے
سر کردہ مہرے:
سلمان اکرم راجہ
گوہر خان
حامد خان
سلمان صفدر
علی ظفر
لطیف کھوسہ
افضل مروت
نعیم پنجوتا
انتظار پنجوتا
خالد یوسف
اویس یونس
فتح برکی
عزم و استقلال کی ایک سچی داستان! 💯🌟
حرفِ حق پر جو ڈٹ گیا آخر، وہ دلوں کا امیر ہوتا ہے
وقت کے سامنے نہیں جھکتا، جو بھی سچا اسیر ہوتا ہے
#ImranKhan #عمران_خان #حرف_حق
بابا پنجابی آلا retweeted
سلمان اکرم راجہ
خان کی قید کے بعد جب جلسوں کا سلسلہ شروع ہوا تو یہ لانچ ہوا
26 نومبر کو پورا پنجاب کو نیند کی گولیاں کھلا کر یہ گاڑی میں دبک کر ٹک ٹاک بناتا رہا، اور نااُمیدی پھیلاتا رہا
جب بہنیں اڈیالہ دھرنا دیتیں تو TTAP والوں کے ساتھ مل کر دھرنے ختم کرواتا رہا
جب اگلے گولیاں چلاتے، زد و کوب کرتے، جب پولیس خان کی 70 70 سالہ بہنوں پہ سردیوں میں گندہ پانی پھینکتے، انڈے پھینکتے، دھکے دیتے، بالوں سے کھینجتی رہی یہ گملا نا ٹوٹے کوئی کے نعرے لگاتا رہا۔
تحریکِ انصاف کے سینکڑوں کارکن شہید ہوئے تو اس جیسے اُن کو خاموش رہنے کا درس دیتے رہے۔
خان نے کہا مختصر کور کمیٹی بناو، فیصلہ سازی بہتر بناو، اس نے چُن چُن کے ٹاوٹ کو فوج کو کور کمیٹی میں رکھ لیا۔
اس کو خان کی بہنوں سے بھی خار الخاص تھی، بہنیں بھی اب جیل میں ہیں۔
کبھی کہتا ایک لاکھ، پھر پانچ لاکھ اور جب کنفرم ہو گیا اب گورنر راج لگنا طے ہے تو 10 20 لاکھ لوگ ہوں گے کی کہانی سناتا رہا۔
اور وہ سادہ عورت عالیہ حمزہ نے جب ہر ہفتے بہنوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے لوگ پہنچیں کا سلسلہ کیا تو اس کو بہت تکلیف تھی اور پھر عالیہ حمزہ کو جب پکڑوا دیا گیا تو پھر کوئی نہیں پہنچا بہنوں کے لیے اڈیالہ جیل۔
یہ وہ اژدھا ہے جب اس کے چہرے کا نقاب اُترے گا لوگ گوبر اور گانڈے کو بھول جائیں گے۔
المختصر،
یہ جو کالا کوٹ ہے،
یہ ایک زہریلہ کالا ناگ ہے،
مردہ ہیں وکلا مردہ ہیں۔
بابا پنجابی آلا retweeted
کل بھلوال پولیس @sargodhapolice کی ملی بھگت سے میرے والد کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا @OfficialDPRPP
جس وقت مبشر احمد نو اشتہاریوں کے ساتھ ڈیرے پر موجود تھا اس وقت میرے والد نے بھی وہاں موجود ہونا تھا وہ تو میرے سکول میں فنکشن تھا جس کی وجہ سے میرے والد صاحب موقع پر موجود نہیں تھے ورنہ تو انہوں نے بہت فول پروف قتل کا منصوبہ بنایا ہوا تھا ۔۔۔کہ مبشر احمد ہل چلائے گا میرے والد اگے سے کوئی احتجاج کریں گے اور روکنے کی کوشش کریں گے اور اسی اڑ میں ان پر حملہ کر دیا جائے گا ۔۔۔بھلوال پولیس مکمل ان مل ملزموں کی معاونت کر رہی ہے۔۔۔ کل اگر ان کو کچھ ہو جاتا تو کیا اپ لوگ تب کاروائی کرتے ؟؟
Replying to @OfficialShehr @OfficialDPRPP
بابا پنجابی آلا retweeted
عمران خان صاحب اور ان کے خاندان پہ اسقدر ظلم۔۔۔۔ آخر کیوں؟؟؟
خدا کی مدد اور عمران خان کی 27 سال لگاتار اور انتھک محنت نے انکو عوام میں مقبول کیا۔۔۔۔اور سیاست میں عمران خان کا قد اقوم عالم میں پائے کے لیڈران میں شمار ہونے سے مقامی اور بین الاقوامی طاقتوں کو ہضم نہ ہوا۔۔۔۔
بس پھر عمران خان اور انکے خاندان والوں پہ ظلم کی انتہائیں کر دیں گئیں اور اب جانوں کے پیچھے پڑ گئی ہیں یہ طاقتیں۔
بابا پنجابی آلا retweeted
مریم نواز فوج کے گھوڑے پہ
اور فوج امریکہ کے گھوڑے پہ
اور امریکہ اسرائیل کے گھوڑے پہ
اب اندازہ لگا لیں کہ مریم نواز دختر نواز شریف کو کتنے گھوڑوں سے طاقت مل رہی ہے۔
بابا پنجابی آلا retweeted
اللہ سے مانگو، پھر مانگو، مسلسل مانگتے رہو، وہی دے گا، کیونکہ وہی دینے والا ہے۔ ❤️
بابا پنجابی آلا retweeted
قوم کا موقف۔۔۔ حلف کے ساتھ
👇
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
ہم حق کے ساتھ ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے چور ہے
دلیل: الیکشن 2024 میں ہم عوام نے عمران خان کو دو تہائی سے زیادہ ووٹ دیے اور تم اسٹیبلشمنٹ والوں نے چوری کر لیئے.
بابا پنجابی آلا retweeted
اپنڑے شیر آپے ختم کیتی جانے او
تُسی کی کی ظُلم کیتی جاندے او
رکھوالے او! گھر نُوں سناں لا کے
تُسی کی کی ستم کیتی جاندے او
(بقلم خود )
بابا پنجابی آلا retweeted
قوم کا موقف۔۔۔ حلف کے ساتھ
👇
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
ہم حق کے ساتھ ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے چور ہے
دلیل: الیکشن 2024 میں ہم عوام نے عمران خان کو دو تہائی سے زیادہ ووٹ دیے اور تم اسٹیبلشمنٹ والوں نے چوری کر لیے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے:
"ارْحَمُوا مَنْ فِي الأَرْضِ يَرْحَمْكُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ"
"تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا"
(جامع ترمذی: 1924)
اللہ کی رحمت پانے کا سب سے آسان راستہ یہ ہے کہ ہم اس کے بندوں، غریبوں، یتیموں اور بے زبان جانوروں کے لیے اپنے دلوں میں رحم اور نرمی پیدا کریں۔
🤖 Made with AI
بابا پنجابی آلا retweeted
Replying to @Strongm786
گبر کی #چھاونی
ایک ہی اصول ہے
کمٹمنٹ صرف عمران خان سے
بابا پنجابی آلا retweeted
الحمدللہ مائی نیو ورک
یہ پینٹنگ بہت محنت سے بنی ہے آپ سب کو میرا یہ نیو ورک کیسا لگا؟ کمنٹ میں بتائیں
پلیز جو بھی یہ پوسٹ دیکھ رہا ہے ری پوسٹ کردیں اکاونٹ بالکل ڈیڈ ہوا پڑا ہے
اگر آپ یہ پینٹنگ خریدنا چاہتے ہیں تو مجھے میسج کریں
بابا پنجابی آلا retweeted
سُنا تھا پشتون مرد تو مرد انکی خواتین بھی غیرت اور عزت میں کم نہیں ہوتیں
لیکن یہ کھسرا نما عورت اتنی بیغیرت ہے کہ بلکل اقرار کررہی کہ پہلے اغوا کیا اور چارج شیٹ تیار ہوگی پھر عدالت سے سزا دلوائی جائیگی
بیغیرت جاہل اقتدار کی بھوکی ثمر بلور
بابا پنجابی آلا retweeted
2021 کا وہ دن گیا اور آج کا دن
کامران یوسف کے گھر کا سیلینڈر اب کوئی اور بھر جاتا ہے اور کامران یوسف کو اسکی قیمت بھرے جانے کا علم تک نہیں ہوا
بابا پنجابی آلا retweeted
کشمیر میں پرامن مظاہرین کا قتل عام جاری ہے
لیکن میڈیا اسکی کوئی خبر موجود نہیں
مطلب یہ کہ کشمیریوں کو بلیک آؤٹ کرکے انکے قتل عام کا حکم دیدیا گیا ہے
Update from the ground:
Rawalakot, Pakistan-administered Kashmir
Reports say one young man and one woman were killed in firing by Pakistani security forces near the Bus Terminal. Their bodies are reportedly in the custody of the forces.
Forces have surrounded the Omar Farooq Chowk sit-in from three sides. Heavy deployments have reached Chandni Chowk, Naseem Town, and Faran Institute.
Two loud explosions were reported at Omar Farooq (D) Chowk.
The situation remains tense amid ongoing protests.


























