ezzaali shahzadi retweeted
اس بیشرم اور بیغرت کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا کیونکہ عمران خان کو گالیاں دیتا ہے اور نواز شریف کے گن گاتا ہے
ezzaali shahzadi retweeted
پتلو تو بلک بلک کر رو رہا اور شکوہ کر رہا کہ مجھے سب چھوڑ گئے ہیں....
یہ بغیرت اس وقت کیوں نہیں رویا جب خواتیں کو گھسیٹا گیا انکو قید کیا گیا ان پے ظلم کئے گئے 75 سالہ کینسر کی مریضہ یاسمین راشد صاحبہ کیلئے اس کے منہ سے آج تک ایک لفظ تک نہیں نکلا....
ezzaali shahzadi retweeted
تم دونوں پر بھی سوہنی ۔۔۔۔ 🥰😍😘
@TabiLahore ❤️
@ezzaali91 ❤️
ezzaali shahzadi retweeted
ہم جیسی Talented بیویاں بھی نصیب والوں کو ملتی ہیں 🤐🫣😝😜🤣😂
@369_Sch
@KhalidaAbid14
@zara_Ahmed112
👈 @MaidahMuhammad 👉
ezzaali shahzadi retweeted
جس حساب سے ہم دونوں Tensions میں رہتی ہیں، کبھی کبھی مجھے گمان ہوتا ہے کہ کسی دن ہمارے Issues رہ جائیں گے اور ہم دونوں Solve ہو جائیں گی 😬🤐😵💫
ezzaali shahzadi retweeted
Replying to @KarRiz45 @Erum8official @IshratDar5 @4x3a3 @khan21678 @AmirKahkashan @Huma_meer786 @dervish_786 @Kom_6K @Tabsam03
یہ تو کلائی کلائی کی بات ہوتی ہے
چوڑیاں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں؟
بالکل ایسے ہی اپنے اپنے نصیب کی بات ہوتی ہے۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ سب بہنوں/بیٹیوں کے نصیب بہت اچھے کرے اور سب کو احساس، پیار و محبت اور عزت و احترام کرنے والا شریکِ حیات اور سسرال نصیب کرے۔ آمین، ثم آمین 🤲💐
ezzaali shahzadi retweeted
Replying to @raqi_hn
76 سال بعد ہمارے پاس کیا ہے؟
نہ بجلی، نہ گیس، نہ بہتر تعلیمی نظام، نہ بہتر روزگار، نہ بہتر صحت کی سہولیات، نہ عدالتی نظام اور عدل و انصاف کی سہولیات، نہ انسانی حقوق اور نہ ہی جمہوریت۔
اگر ہیں تو صرف 3 فیصد اشرافیہ کی عیاشیاں اور انہیں پورا کرنے کے لیے 25 کروڑ مزدور۔ 😏
ezzaali shahzadi retweeted
Replying to @TabiLahore @pagli__dewanii
ہم سب تمھارے بچے ہیں اور تم ہماری عبد الستار ایدھی ہو 😝🥰😍😘
یہ شاعری علی بھائی کے لیے ۔۔۔۔ 😝🫣😬🤐
ezzaali shahzadi retweeted
🚨لڑکی نے سوشل میڈیا پہ التجا کی کہ مجھے اگر 2500 لوگ مل کر پچاس پچاس روپے بھیجیں تو میں اسکوٹی لے سکتی ہوں
اور پھر ٹھرکیوں کی سخاوت چیک کریں زرا بے غیرتوں بے شرموں اگر کسی فلاحی کام کرنے والوں کو بھیجنے کا بولیں تو یہ ٹھرکی بھکاری بن جاتے ہیں👍💯🔥
ezzaali shahzadi retweeted
Replying to @Eawan07
جمـــF̺͆r̺͆i̺͆d̺͆a̺͆y̺͆ــعہ مبـــB̺͆l̺͆e̺͆s̺͆s̺͆e̺͆d̺͆ــارک
اَصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ🩷⃝🩵
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ🩷⃝🩵
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
ezzaali shahzadi retweeted
خان صاحب آپ نے گھبرانا نہیں ہے ہم سب آپکے ساتھ کھڑے ہیں،،،،،،،،، فیصل قریشی
ezzaali shahzadi retweeted
یہ اگر کسی مہذب ملک میں ہوتا تو اب تک پورے ملک میں کہرام مچ چکا ہوتا ۔۔۔۔لیکن یہاں صرف لوگ اپنی بھاری کے انتظار میں ہیں
وہاڑی۔۔۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل بند کیے جانے کے بعد بزرگ شہری تھانے کے دروازے پر جاں بحق
ezzaali shahzadi retweeted
جنہیں ریپوسٹ گروپ جوائن کرنا ہے
اور جو ایمانداری سے ریپوسٹ کرتے ہیں
صرف وہ اپنا ہینڈل لکھیں
ریپوسٹ کریں گے تو ریپوسٹ بھی ملے گا
میری آواز سننے کو ملے گی
کیونکہ میں جو ٹویٹ بھیجے اور ٹویٹ کو ریپوسٹ لے اور دوسرے کو ریپوسٹ نا کرے ننگی ننگی گالیاں دیتی ہوں
سوچ کر ہینڈل لکھیں گروپ میں ایڈ ہونے کیلئے
#Tabi
#متاعِ_دل
🤖 Made with AI
ezzaali shahzadi retweeted
I pray Allah increases u in iman & makes this new year a year of goodness, growth & bless ur time, because the best gift is a life used well. 😘
May Allah guide u to what pleases Him, & make ur Birthday a reminder of purpose & gratitude. Ameen 🤲 💐
HBD @pagli__dewanii 🎂💝
ezzaali shahzadi retweeted
معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ہے، حفصہ تمھاری طرح ہی بہت اچھی ہے اور ہم دونوں کی طرح ہی اس کے بھی دل، نیت اور بنک بیلینس بالکل صاف ہیں😂🤣😂🤣😂🤣












