Malik (@imranmalikawan) header
Malik (@imranmalikawan) profile picture

Social, judicial & economic justice for all. End ignorance in Pakistan through education. Only a Secular State can provide equality to all citizens. A LIBERAL

United States
Joined September 2010
Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)
#پنجاب کے شہر بہاول نگر میں کتوں کے کاٹنے سے 13 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی ۔ ۔ میڈیا کا کوئ مجرہ؟ #حدہے #جاگ_پاکستانی_جاگ
4
6
132
1
1
160
Need proper beautification work 1- landscaping 2- FRP poles 3- LED lighting 4- proper marking etc etc ….
28
ہم پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ادی فریال تالپور کو ڈیجیٹل میڈیا ٹیم فیصل آباد کی جانب سے پنجاب آمد پر خوش امدید کہتے ہیں۔ #WelcomeToPunjabadi @HassanMurtaza96 @BBhuttoZardari @tasswur4
6
1
8
132
لیاری میں پیپلز پارٹی کی جیت پروپیگنڈے کرنے والوں کو ایک بار پھر شکست ہوئی ہے۔ خیل احمد ہوت اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو کامیابی پر مبارک باد دیتا ہوں ۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
21
21
102
بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف میں یہی فرق ہے کہ وزیراعظم ہونے کے باوجود شہباز شریف سوال اٹھانے کی جرات نہیں رکھتے، جبکہ بلاول بھٹو زرداری وہ واحد سیاسی رہنما ہیں جو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے طاقتور حلقوں کے سامنے بھی سوال اٹھانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ افسوس اس میڈیا پر ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کی مثبت خبروں کو دکھانے سے پہلے دس مرتبہ سوچتا ہے، مگر آج خود آن کیمرہ یہ تسلیم کر رہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سوال اٹھانے کی جرات رکھتے ہیں۔
7
59
4
189
10,034
Malik retweeted
Replying to @shmags_zeus
@shmags_zeus دیوالی سے اسموگ پاکستان آگیا 😳😀😀🤣🤣😎
1
1
2
39
کہاں ہے وہ بہالپور کا پثورای جو دن رات سندھ کی وڈیو پوسٹ کر کے ڈالر کماتا ہے ۔
4
46
2
59
684
"Sindh Govt ki Corruption " " Tarbela Dam ko Soba banao "
الرٹ 🚨 تربیلا ڈیم کا حفاظتی بند T5 ٹوٹ گیا ۔۔۔ تمام ملکی اور غیر ملکی عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے
1
14
1
26
796
کراچی کی مقبول ترین چندہ خور جماعت کی لیاری میں ہونے والی ضمنی بلدیاتی الیکشن میں کیمپ کی صورتحال ۔
38
57
606
پیپلز پارٹی پنجاب میں کمپرومائز ہوی ہوی ہے ن لیگ سے.. سیدھی سی بات ہے... ہر جگہ ذلیل ہو رہی ہے... آصف علی زرداری صاب کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہیں ہم کس گناہ کی سزا کاٹ رہے ہیں جو پیپلز پارٹی کو اب تک سپورٹ کر رہے ہیں... ہر بار گنجوں کے ساتھ بیٹھ جاتے
گوجرانوالہ میں آج ہونے والے ضمنی الیکشن میں ایک نامعلوم پارٹی اور نامعلوم امیدوار نے ن لیگ کی سیاسی آتما رول دی ہے ۔ اگر کوئی اچھا اُمیدوار ہوتا تو نتایج مختلف ہوتے پی پی پی نے ایک اچھا مواقعہ ضایع کر دیا ۔ #GujranwalaElections
2
1
4
65
بائیس سالوں میں ان سے ایک ٹنل نہیں بن سکا کہتے ہیں ہم بڑے بڑے ڈیم بنائیں گے۔
2
31
2
45
1,013
Replying to @Taimoor74209
@Taimoor74209 اندازہ لگا لو۔ اسکے اسٹینڈرڈ کا۔ کچرے میں گھس گی
1
1
1
4
131
یوتھیوں کا کے کام 😀🤣🤣facebook.com/share/v/1A1RoNr…
8
عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے میں سفارش چلتی ہے نہ ہی رشوت، پنجاب واحد صوبہ ہے جو کرپشن کے خلاف کارروائیاں کر رہا ۔ ۔ حکومت جانے کی افواہوں نے تو ان کے دماغ ہی ہلا دئے ہیں، کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے یہ لوگ۔ 🤣🤣 #حدہے #جاگ_پنجابی_جاگ
1
7
2
20
346
سندھ کے شہر بہاولنگر میں آوارہ کتوں نے معصوم بچی کو چبا کھایا جنازے میں ڈپٹی کمشنر کی شرکت پٹواری خوش ؟
3
3
96
مقبولیت کا یہ لیول تو کم جونگ کو بھی حاصل نہیں ہوا ہے ۔
5
1
12
108
ماڈل ولیج عارب سولنگی ٹہٹہ علی حسن زرداری ایم پی اے و صوبائی کے کاوشوں سے. @HajiAliHassanZ
4
21
1
43
889
کڑوا سچ 👇 صوبہ دھشت گردی کی آگ میں جل رہا تھا لیکن تعمیر نو بھی ہورہی تھی پاکستان بننے سے لیکر اب تک خیبرپختونخواہ میں 36 یونیورسٹیز بنیں جن میں نوے فیصد ANP اور PPP کی حکومت نے بنائیں شاید اسی لیئے ان دونوں جماعتوں کو کنارے لگایا گیا؟ @BBhuttoZardari @AAliZardari @AseefaBZ
1
12
17
209
واہ کیا زبردست چھترول کی ہے شہزاد غیاث نے @ThePakistanExp1
2
27
1
44
1,061
کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ہیں اور یہ منصوبہ بندی سے ہے کسی اور شہر کو یہ مسئلہ درپیش ہی نہیں
20
15
5
61
1,389