Pinned Tweet
قربان ہوجاو تمھارے سچائی پر!
اس شخص کا چھوٹا سا ویڈیو درجن تقریروں پر بارئ ہیں
سنیئے اخر تک
👇
Muhammad Zaman Khan retweeted
#محبت_مافیا
@shafqatmm1
@one_pak_
@Imr_Ad
@humma_g
@iSohailCh
@flag_waver1
@dreamkhan804
@axeyedee
@jafridi07
@JF17J10
@kh_gull
@MK_A26
@AfaqSomroo
@itx_mano7
@MS_Anjum
@shaas_12
@hck_er
@ShizzaU
Muhammad Zaman Khan retweeted
Muhammad Zaman Khan retweeted
کل اڈیالہ جیل کے باہر اور قرب و جوار میں جو کچھ ہوا اس پر خیبرپختونخواہ اسمبلی اور اس کے ممبران پر ھو کا عالم طاری رہا۔ مونچھیں پھڑکیں نہ زلفیں لہرائیں۔
کسی نے دھنیا مفت کیا بانٹا کہ سب مفت کی شراب سمجھ کر غٹاغٹ پی کر انٹارکٹیکا کے غاروں میں سو گئے
ابھی تک ٹن پڑے ہیں بھنگی
Muhammad Zaman Khan retweeted
#کڑواسچ
ریاست کا صحیح تصور
ریاست کے اجزائے ترکیبی ،جن سے مل کر ریاست بنتی ہے
1- زمین کا ایک ٹکڑا
2- اس زمین کے ٹکڑے پر بسنے والے لوگ
3- ان لوگوں کا باہمی مشترکہ نظم و ضبط چلانے کے لیے آئین
4-اس آئین کے مطابق جمہوری حکومت
نوٹ:- اس کے علاوہ کوئی ریاست کا چاچا ماما نہیں بن سکتا
Muhammad Zaman Khan retweeted
#کڑواسچ
اوورسیز پاکستانیو
اگر اتحاد ، یقین اور تنظیم رہے
پھر ممکن نہیں ظلم عظیم رہے
اپنی آزاد سوچ کے ساتھ حق سچ اور پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے
پاکستان کی بے بس عوام آپ پر انحصار کر رہی ہے
جمہوریت ،رول آف لا ،انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرنا ہے
Muhammad Zaman Khan retweeted
ایک بات کی بالکل سمجھ نہیں ائی
اوورسیز امریکی وفد DGISI سے ملاقات کے بعد عاطف خان اگر آرمی چیف اور انکی فیملی پر تنقید نہ کرنے کی بات کریں تو سمجھ آتی یے مگر اسی سانس میں مریم نواز کو بھی اسی تنقید سے حفاظتی ضمانت دینے کی کریں تو یہ سمجھ نہیں آتا
شاید یہی مطلوب و مقصود مومن تھا
Muhammad Zaman Khan retweeted
کاٹلنگ مردان واقعہ میں المیہ یہ ہے کہ اپنے ہی ملک کے لوگوں کو ڈرون مار کر شہید کیا گیا۔
اگر یہ collateral damage ہے تو یہ جانی نقصان کرنے والوں کے نام ظاہر کئے جائیں
شہداء کی دیت ادا کی جائے
یا
ذمہ داران کو سزا دی جائے
Muhammad Zaman Khan retweeted
اور ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی خان کی اجازت و اطلاع کے بغیر پارلیمانی کمیٹی میں دوسروں کی بندوق کو اپنا کندھا پیش کرنے جا رہی تھی۔
چلیں سوشل میڈیا پریشر پر رکنا پڑا مگر اب اس پر احتساب ضرور ہونا چاہئے کہ یہ لوگ کس کے کہنے پر اور کس چکر میں اس اجلاس میں جا رہے تھے
"عمران خان نے بتایا ہے کہ انکو 5، 6 ن سے انکو اخبار نہیں دیا جارہا ۔ انکا ٹی وی چینل بند کر دیا ہے، جب ہماری ان سے ملاقات ہو رہی تھی تو وہ ہر چیز سے بے خبر تھے کسی چیز کی انکو کوئی خبر نہیں تھی" علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#ReleaseImranKhantoSavePakistan
Muhammad Zaman Khan retweeted
غلط کرو گے تو ہم ہر حال میں روکیں گے بلاک کرنے سے کام چلتا ہوتا تو آئی ایس پی آر دو چار ملین کو بلاک کر کے اکاؤنٹ چلا لیتے
(اگر آپ ابھی تک بلاک نہیں ہوئے تو یہ میسج بیرسٹر صاحب تک پہنچا دیجیئے)
Muhammad Zaman Khan retweeted
راجہ صاحب
اڈیالہ کے باہر ملاقاتوں کیلئے کیمپ وہ چیز ہے جو اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے تاکہ آپ چھوٹی چھوٹی achievements کو کامیابی سمجھنے لگیں
اڈیالہ کے باہر بھرپور اورطاقتور کیمپنگ ضروری ہے مگر غیر آئینی غیر قانونی اور انصاف سے ماورا قید سے رہائی کیلئے
Muhammad Zaman Khan retweeted
#محبت_مافیا
@shafqatmm1
@KSmmx1
@one_pak_
@Imr_Ad
@humma_g
@iSohailCh
@flag_waver1
@dreamkhan804
@axeyedee
@jafridi07
@Uzma7t
@JF17J10
@kh_gull
@MK_A26
@AfaqSomroo
@itx_mano7
@MS_Anjum
@shaas_12
@hck_er
@ShizzaU
Muhammad Zaman Khan retweeted
#محبت_مافیا
@shafqatmm1
@KSmmx1
@one_pak_
@Imr_Ad
@humma_g
@iSohailCh
@flag_waver1
@dreamkhan804
@axeyedee
@jafridi07
@Uzma7t
@JF17J10
@kh_gull
@MK_A26
@AfaqSomroo
@itx_mano7
@MS_Anjum
@shaas_12
@hck_er
@ShizzaU
Muhammad Zaman Khan retweeted
#محبت_مافیا
@shafqatmm1
@KSmmx1
@one_pak_
@Imr_Ad
@humma_g
@iSohailCh
@flag_waver1
@dreamkhan804
@axeyedee
@jafridi07
@Uzma7t
@JF17J10
@kh_gull
@MK_A26
@AfaqSomroo
@itx_mano7
@MS_Anjum
@shaas_12
@hck_er
@ShizzaU
Muhammad Zaman Khan retweeted
#محبت_مافیا
@shafqatmm1
@KSmmx1
@one_pak_
@Imr_Ad
@ATP_84
@iSohailCh
@flag_waver1
@dreamkhan804
@axeyedee
@jafridi07
@Uzma7t
@JF17J10
@kh_gull
@MK_A26
@AfaqSomroo
@itx_mano7
@MS_Anjum
@shaas_12
@hck_er
@ShizzaU
Muhammad Zaman Khan retweeted
آؤ بچو گرامر سیکھیں
🚭ماضی بعید : پاکستان میں ہر گڑبڑ کا ذمہ دار امریکہ تھا
🚭ماضی قریب : پاکستان میں ہر گڑبڑ کا ذمہ دار بھارت ٫ Raw اوراجیت دوول رہے ہیں
🚭فعل حال مطلق: پاکستان میں ہر گڑبڑ کا ذمہ دار افغانستان اور طالبان ہیں
🚬 فعل حال شکیہ : عین ممکن ہے پاکستان میں ہر گڑبڑ کا ذمہ دار کچھ پاکستانی ہوں
Muhammad Zaman Khan retweeted
ضروری نوٹ :
جنید اکبر خان کے آزاد اردو پر انٹرویو کے حوالے سے ایک چیز ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے
اس وقت میڈیا پر PTI کی کوریج بند ہے ایسے میں جہاں موقع ہو اپنا موقف اور بیانیہ ضرور دینا چاہئے
عسکری ہدایتکاری پر چلنے والے چینلز اکثر PTI سے نکالے یا نکلے لوگ بٹھا کر غلط موقف چلانے کی کوشش کرتے ہیں ایسے میں جنید اکبر جیسے لوگوں کا دم غنیمت ہے جو کسی booby trap میں الجھے بغیر اصل بات سامنے رکھ دیتے ہیں
ویسے بھی عسکری چینل کے واویلا کا بھلا کیا مقصد ہے۔ کوئی ایک چینل بتائیں جو عسکری ہدایت کاری سے محفوظ ہے
ہمیں یہ سمجھنا ہو گا کہ تنقید برائے تنقید سے صرف خرابی ہی ہو سکتی ہے
Muhammad Zaman Khan retweeted
اوہ تے من ای نئیں رئے کہ کوئی لیٹر آیا اے
انٹیلیجنس رپورٹ – 786 انٹیلیجنس بٹالین (پاکستان آرمی کے اراکین پر مشتمل)
آج کور کمانڈرکانفرنس کی کاروائی کے ایک عینی شاہد کیمطابق: "بہت عرصے بعد، عاصم منیر نے (بحیثیت آرمی چیف) اپنے کردار میں مضبوطی اور خوداعتمادی کا مظاہرہ کیا، جس کی وجہ عمران خان کا مصالحتی خط وصول کرنا تھا جسے اس نے (جرنیلوں کے سامنے) اپنے ہی لوگوں پر مسلط جنگ میں جیتا گیا مال غنیمت ظاہر کیا"۔
حال ہی میں میجر (ریٹائرڈ) عادل راجہ، جو کہ پاکستان آرمی کے جنگی زخمی افسر ہیں، کے بیانات کے بعد، 786 انٹیلیجنس بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر کو اپنے فیلڈ آپریٹوز کی جانب سے 267ویں کور کمانڈرز کانفرنس کی کاروائی کے بارے میں آگاہ کیا گیا، جو آج GHQ آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔
کانفرنس کے دوران، عاصم منیر نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا ایک خط پیش کیا۔ خط کے مواد کو کور کمانڈرز کے سامنے رکھنے پر خاص طور پر لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز (کمانڈر 10 کور)، لیفٹیننٹ جنرل اظہر وقاص (ایڈجوٹنٹ جنرل)، اور لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری (کمانڈر 11 کور) کی جانب سے طنزیہ مسکراہٹیں سامنے آئیں۔ عاصم منیر کے خطاب کے اختتام پر، افسران نے عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے حوالے سے صورتحال قابو کرنے میں عاصم منیر کی قیادت کو سراہا اور عمران خان کے خط کو خان کے سیاسی بیانیے کا زوال قرار دیا۔
چائے کے وقفے کے دوران، لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم، کمانڈر 12 کور، نے اس خط کو عاصم منیر کی (بحیثیت آرمی چیف) مدت کے حوالے سے ایک اہم پیشرفت قرار دیتے ہوئے انہیں اس چیلنجنگ سیاسی منظرنامے میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
(مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی)


















