hafi retweeted
#محبت_مافیا کے روحِ رواں، سر شفقت مسعود چوہدری صاحب کی ضمانت منظور ہوگئی۔
دل خوش، آنکھیں نم، اور جذبے دوبارہ زندہ!
محبت کا یہ روشن چراغ اب پھر سے ہم سب کے درمیان روشن ہوگا۔
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر۔
#شفقت_مسعود_چوہدری #محبت_مافیا
hafi retweeted
برادر شفقت مسعود کے کیس کی آج کی آپڈیٹ – at Lahore, Pakistan
آج شفقت مسعود صاحب @shafqatmm1 کی پیشی ہے, دوبارہ ریمانڈ کنٹیسٹ کرناہے الحمدللہ بھرپور تیاری ہے، دعا کریں ڈسچارج ہوجائیں۔۔۔اُموی
hafi retweeted
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
عدلیہ اگر خاموش تماشائی بن جائے ظلم کے سامنے
، تو وہ شریکِ جرم ہوتی ہے۔ خاموشی بھی بعض اوقات سب سے بڑا جرم ہوتی ہے
گھروں سے بچوں کے سامنے بغیر جرم ،بغیر وارنٹ اغوا کس مہذب معاشرے میں ہوتا ھے
@shafqatmm1 کو کیوں اٹھایا گیا
کہ سچ بولنا جرم ھے؟
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
تمھاری غرض کے لفظ بولوں
مین اپنی سوچوں کے دائروں کو
تمہارے بوٹوں کے تابع کر دوں
کہاں لکھا ھے۔۔
وہ اک غاصب بوٹ چاٹے اور ووٹ بیچے
میں اس کو اپنا امیر مانوں
اور جان لُٹاؤں۔۔
کہا ں لکھاہے ۔۔
hafi retweeted
پاکستانی عورتوں کو اب بچے پیدا نہیں کرنے چاہئیں، وہ ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت سے مارے جا سکتے ہیں، اگر وہاں سے بچ گئے تو ریپسٹ کے ہاتھ لگ جائیں گے، اور اگر وہاں سے بھی بچ نکلے تو کالج، یونیورسٹی میں کسی پروفیسر یا کلاس فیلو سے ہراسمنٹ کا شکار ہوں گے،
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
hafi retweeted
Replying to @AstroHafi
Peaceful leadership is proven by justice, not slogans. Where citizens disappear, dissent is punished and submission becomes the price of survival, “peace” is merely a label not a reality.
hafi retweeted
🚨 URGENT APPEAL 🚨
@HRCP87 @amnestysasia @hrw
Please urgently take notice of the reported enforced disappearance of Pakistani activist @shafqatmm1.
Shafqat Masood is a patriotic Pakistani activist who has consistently raised his voice for better governance, rule of law, public safety and against policies and actions that he believes are harmful to the people of Pakistan.
According to his family, he was taken from his home at around 1:00 AM. His family has confirmed that he was taken away, and they are now desperately seeking information about his whereabouts and safety.
This is deeply alarming.
If there are any allegations against him, he must be informed of them and produced before a competent court in accordance with the law. No citizen should simply disappear after being taken from his home in the middle of the night.
We urgently appeal to @HRCP87, @amnestysasia and @hrw to:
• Take immediate notice of his disappearance
• Demand information about his whereabouts
• Call for proof of life and his safety
• Urge Pakistani authorities to disclose the legal basis for his detention
• Demand that he be produced before a court without delay, or released if there is no lawful basis for his detention
The international human rights community must not remain silent when a peaceful activist disappears for speaking about Pakistan's governance and human rights.
Please help amplify this appeal and demand the safe recovery and immediate release of @shafqatmm1
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
hafi retweeted
جناب شفقت چوہدری @shafqatmm1 صاحب کو رات سے اٹھا لیا گیا ہوا ہے
جو بولتے ہیں چند شرپسند زبانیں انکی کھینچ لو
جبر ظلم فسطائیت
یہ تیسری مرتبہ ہے کہ شفقت چوہدری کو اٹھایا گیا ہے یہ ظلم ہے فسطائیت ہے یزیدیت ہے
hafi retweeted
Urgent Appeal Regarding the Enforced Disappearance of Shafqat
Dear @UN @UNHumanRights,
I am writing to urgently bring to your attention the enforced disappearance of Mr. @shafqatmm1 a well‑known Pakistani citizen and social‑media activist, who was reportedly abducted by Pakistani military-linked agencies at approximately 1:00 AM local time last night.
Shafqat has consistently used peaceful online advocacy—particularly on X—to speak about fundamental democratic rights, including the right to vote, equal justice, and the need to prevent military interference in civilian political processes.
His sudden disappearance raises serious concerns about his safety and the ongoing pattern of reprisals against individuals who express dissent or call for democratic reforms.
We urgently request your support in:
• Calling for immediate disclosure of Shafqat’s whereabouts
• Urging Pakistani authorities to ensure his safety and due process
• Highlighting this case as part of broader concerns regarding enforced disappearances and suppression of peaceful expression
Your voice can help protect Shafqat and uphold the universal principles of human rights and democratic freedoms.
Thank you for your attention to this urgent matter.
@AJEnglish @BBCWorld @CNN
@DropSiteNews
@UN_HRC
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
hafi retweeted
شفقت بھائی کے بینک اکاؤنٹس منجمند
مقدمات کا سامنا بھی کررہے ہیں
لیکن رجیم کے چمچوں کو پھر بھی چین نہیں ۔ سچائی بیان کرنے لیے ایک فرد بھی کافی ہے۔ جبکہ شفقت بھائی کے ہزاروں شاگرد ایکس پر موجود ہیں
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
hafi retweeted
پروفیسر شفقت چودھری کو ان کے حالیہ ٹویٹس کے بعد رات گھر سے اٹھا کر لے گئے۔
میں نے ٹویٹس پڑھے ہیں۔۔۔ ان میں سلجھے ہوئے مدلل انداز کے ساتھ رجیم کی کارستانیاں ڈسکس کی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو کیوں کچھ دیر کے لئے ہسپتال لائے تھے، اس ناٹک کے پردے میں کیا واردات ڈالی گئی ہے۔ اس پر رات کے ایک بجے ایک پرامن شہری اور استاد کے اغواء کا کیا مطلب ہے؟ کیا پاکستان میں قانون کی عملداری بلکل ہی ختم ہوگئی ہے؟
@shafqatmm1
پچھلے ایک ہفتے سے گھر کے چکر لگاتے رہے پھر رات ایک بجے بغیر وارنٹ اغوا کر لیاسچ بولنے والوں کو نشانہ بنانا جمہوری روایات اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے ۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
🤖 Made with AI
آدھی رات کو گھر سے غیر قانونی طریقے سے اٹھانے کا کیا مقصد ہے ملک میں جنگل کا قانون لاگو کر دیا گیا ہے جب دل چاہا کسی کو بھی کہیں سے بھی بنا کسی جرم کے اٹھا لیا۔۔آخر یہ لاقانونیت کب ختم ہو گی
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
hafi retweeted
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
ہم نے کہا عمران ہماری ریڈ لائن ہے انہوں نے کراس کرلی۔ ہم نے کہا اس کی صحت عزیز ہے انہوں نے آنکھیں ضائع کردیں۔
ایک بندہ رہ گیا تھا خان کے بعد حق اور سچ کا ساتھ دینے والا رات اس کو بھی اٹھا لیا گیا۔
اگر اب بھی آپ کچھ نہیں کرتے تو یوں نا سمجھیں کہ اگلی باری آپکی آئے گی بلکہ یوں سمجھیں کہ کہ آپ کے لیئے بھی وہ آرہے ہیں راستے میں ہیں تاک میں ہیں
@Sha_7610
@mango_peepel
@habibalrhmnpti
@Urooj_Tawlks @Sohail2nice
@ahned_14
hafi retweeted
کیونکہ شفقت چوہدری @shafqatmm1 بول رہا تھا۔۔
تو پھر یوں ہوا کہ اُس اُٹھا لیا گیا۔
یزید کے لشکریو!
شفقت چوہدری کو رہا کرو
Replying to @SHABAZGIL
@SHABAZGIL
Sir another voice been picked to be silenced.
Please raise voice
He is symbol of courage and truth
We can't stay silence
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
hafi retweeted
کچھ دن پہلے بھی شفقٹ انکل کے گھر ریڈ ہوا تھا . . لیکن وہ اس وقت گھر پر موجود نہیں تھے ۔۔۔ وہ پتہ لگوانے کی کوشش کرتے رہے کہ ان پر کیا ایف ائی ار ہے ۔۔لیکن معلوم نہ ہو سکا ۔۔اج اس طرح سے اغوا انتہائی قابل مذمت ہے
@shafqatmm1































