
Followers Of My Beloved Quaid @AltafHussain_90 (Social Media Activist)
Sindh, Pakistan
Joined May 2021
- Tweets82.8K
- Following1.3K
- Followers2.6K
- Likes70.2K
K I N G retweeted
میرے بیٹے کا قاتل جمیل ڈائری ہے میں نے سعید غنی صاحب کو وقار مہدی صاحب کو صاف کہا ظلم تو یہ ہے ہمیں ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے اور پھر اس سے بڑا ظلم کہ جمیل ڈائری کو ابھی ہمارے زخم سوکھے بھی نہیں اور نمک چھڑک دیا گیا اسے عہدے پر بحال کر دیا گیا۔۔۔۔
K I N G retweeted
اگر 24 گھنٹے میں پاکستان کے دارالحکومت کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے والے مکروہ کردار گرفتار نا ہوئے تو انشاءاللہ سوشل میڈیا پر سندھ میں گورنر راج کی مکمل مہم چلے گی۔
سب بہن بھائی تیاری کر لیں!
جو باولا ہوتا ہے وہ پاکستان کو کاٹنے آتا ہے، مزید برداشت نہیں۔
K I N G retweeted
ملک دشمن را فنڈڈ کالعدم جماعت کے جھنڈوں کے ساتھ محکمہ پولیس ریاست پاکستان کا مضحکہ اڑاتے ہوے بتا رہے ہیں کے ہارڈ اسٹیٹ جو وہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
@mshafiq55110900
K I N G retweeted
بلاول صاحب کو ہماری سلیس اردو سمجھ نہیں آتی، سوچا یہ ویڈیو شیئر کر دوں، شاید اسے اپنی بولنے والی گلابی اردو سمجھ آجائے۔ 😂
بارش آتے ہیں، لیکن پیپلز پارٹی کے خلاف سچ بھی خوب برستے ہیں!
K I N G retweeted
Replying to @FaizyarDigital
پتہ ھے آپ تعصب اور نسل پرستی کی بنیاد پرمھاجروں سے نفرت کرتے ھیں مھاجر قوم اور انکی جماعت پر بہتان تراشی کرنا آپکا پرانا وطیرہ ھے اگر ایم کیو ایم اور اسکے قائد اتنے ھی برے ھیں تو 11 سالوں کے بعد آج بھی کروڑوں مھاجر اپنےقائد پرلگی جبری سیاسی پابندی کےخاتمہ کامطالبہ کیوں کررھے ھیں؟
K I N G retweeted
لعنة اللہ علی الکاذبین
اصل تاریخ یہ ہے
وہی ایم کیوایم جو 88سے2016تک سیاست برائےخدمت کرتی رہی
جسکےمنتخب نمائندے 24گھنٹے دستیاب اورعوام کوجوابدہ تھے
جس کے مرکز پر عوام بلاامتیاز اپنے مسائل کے حل کیلئے آتے تھے
جسےعوام اپنی نمائندہ جماعت اور بانی الطاف بھائی کو مسیحا کہتے ہیں
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زور زبردستی کرکے صوبہ بنانے سے کراچی میں خون بہہ سکتا ہے اس پہ مختلف سیاسی جماعتوں کا ردعمل آیا جس میں سب سے زیادہ دلچسپ ایم کیو ایم کا ہے ، جی وہی ایم کیو ایم جو 88 سے 2026 تک مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے اور جسکے دور میں ہزاروں شہری جانوں سے گئے زخمی ہوئے کاروبار تباہ اور کراچی سے منتقل ہوا اور ہڑتالوں نے کراچی کو معاشی نقصان پہنچایا جبکہ سرکاری اداروں میں بھرتی ہونے والے کارکن کام کرنے کے بجائے نائن زیرو جاکر خدمات سر انجام دیتے تھے ، ایم کیو ایم اپنی طرز سیاست کیوجہ سے اس تلخ ماضی سے نہیں نکل سکتی جس کے اثرات سے آج تک کراچی نہ نکل سکا
K I N G retweeted
وفا پرست کارکنان وعوام ایم کیو ایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن ادریس علوی ایڈوکیٹ کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں ، بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل
K I N G retweeted
سندھ وائس : آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 2024-25 کی رپورٹ میں KMC میں 36 ارب روپے کی سنگین بے ضابطگیاں۔
این چکر است؟
K I N G retweeted
یہ رہی سندھو دیش ریلی!
جس عوام کو بینظیر انکم سپورٹ کے لالچ میں لائے تھے، وہی عوام دو ہزار روپے دیہاڑی نا ملنے پر انکو ذلیل کرنا شروع ہوچکی ہے۔
ابھی تو لتر پارٹی کا بس آغاز ہوا ہے، ان سے پاکستان مردہ باد کے نعرے لگوا رہے تھے۔
K I N G retweeted
کراچی کے بیٹوں نے پاکستان مخالف نعرے لگانے والی جماعت کے پرچم کو اٹھا کے پھینک دیا•
کراچی صرف پاکستان ہے ! کسی تعصب سے بھرے لسانی گروہ کو یہاں برداشت نہیں کیا جائے گا۔
K I N G retweeted
کراچی : آپ 14 منٹ میں سے صرف 2 منٹ کی ویڈیو دیکھ کر یہاں سے روزانہ گزرنے والوں کی حالت کا اندازہ بخوبی لگا سکتے ہیں۔
K I N G retweeted
ایک شہر ۔ دو منظر،
ایک حکومت۔ دو پالیسی ،
فرق پرچم کا یا زبان کا ؟
بائیں سے پہلی وڈیو کراچی میں اتوار کو پاکستان مخالف ایک علیحدگی پسند تنظیم کی ریلی کی ہے جس کی حکومت سندھ اور اس کی پوری مشینری نے بھرپور معاونت کی، پولیس کی موبائلیں ریلی کے شرکاء کو سہولت فراہم کررہی ہیں، دوسری وڈیو کراچی پریس کلب کی ہے جہاں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی پرچم ہاتھوں میں لےکر انصاف کے لئے پہنچنے والے ایک پرامن مہاجر نوجوان کو پولیس گرفتار کررہی ہے اور پولیس موبائلیں محب وطن نوجوانوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح گرفتار کرکے لے جانے کے لئے استعمال ہورہی ہیں۔
صرف ایک یہی ثبوت کافی ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کس کی پشت پناہی کررہی ہے اور کن لوگوں کو کچلنے کے درپے ہے، اس کی نظر میں کون دوست ہے اور کون دشمن ہے
K I N G retweeted
آئین پاکستان کا آرٹیکل 48(6) وزیراعظم کو اجازت دیتا ہے کہ قومی اہمیت کے کسی معاملے پر ریفرنڈم کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی منظوری لے کر عوام سے ہاں/نہ کی صورت میں رائے لی جائے۔ آرٹیکل 48(7) کے تحت پارلیمنٹ ریفرنڈم کے طریقہ کار کا قانون بنا سکتی ہے۔
کچھ ممالک (جیسے آئرلینڈ، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا) میں آئینی ترامیم کے لیے ریفرنڈم لازمی یا عام ہے۔ وہاں بھی ریفرنڈم کا طریقہ کار خود آئین طے کرتا ہے، اور نتیجہ آئین کا حصہ بن جاتا ہے۔
عوامی خودمختاری (popular sovereignty) کا نظریہ موجود ہے یعنی حتمی طاقت عوام کے پاس ہے۔ لیکن عملی طور پر یہ طاقت آئین کے مقرر کردہ طریقہ کار (پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلیاں، مخصوص اکثریتیں وغیرہ) کے اندر استعمال ہوتی ہے۔
عوامی مینڈیٹ کا دعوی رکھنے والی جماعتوں کو اپنے اصولی موقف کو عوام میں جانے سے اگر ڈر لگ رہا ہے تو پھر اس کا مطلب یہی ہے کہ ان کا موقف اصولی نہیں۔
@OfficialDGISPR @PakPMO @MediaCellPPP
منسلکہ پوسٹ میں “فرعون” کا صیغہ استعمال ہوا ہے جو کہ وضاحت طلب ہے۔
کہ اس صیغے کو عوام کیلئے استعمال کیا گیا ہے یا پھر کسی اور شخصیت کیلئے۔
@NCCIAOFFICIAL ہی یہ وضاحت طلب کر سکتی ہے ہم تو صرف مطالبہ کر سکتے ہیں۔
















