Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354) header
Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354) profile picture

ایاک نعبد وایاک نستعین لا الہ الا انت سبحانک انی کنتم من الظالمین سلطنت عمرانیہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد

🇦🇪
Joined June 2024
Photo by Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354)Photo by Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354)Photo by Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354)Photo by Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354)Photo by Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354)Photo by Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354)Photo by Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354)Photo by Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354)Photo by Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354)Photo by Muhammad Hayat i voice of ik (@MuhammadHa16354)
ٱللَّهُ نُورُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ یا اللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا, آمین❤️‍🩹💯🤲!!!"" @TeamPakPower @MuhammadHa16354
4
2
317
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےرزق دینےوالے میرے رب! ہمیں حلال رزق عطافرما، حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔ ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما، ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ آمین
7
5
8
77
آنکھوں میں آنسو پوری زندگی قربان کی فیملی سمیت پر بھی اپنے موقف پر کھڑا ے ہم میں معاف کردے خان صاب 25کروڑ عوام بزدل آپ کہ لیے کچھ نیہں کرسکے 😢😢😢 #StopRiskingKhansLife
1
18
20
189
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
السلام علیکم! اگر آپ X (Twitter) پر نئے ہیں اور ایکس پر سپورٹ چاہتے ہیں تو آئیں، ہمارے X Support فیملی کا حصہ بنیں۔ گروپ جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں YES لکھیں۔ همارے گروپ کافی ٹماٹر پٹاٹر اور بھیڈیاں ایڈ هیں تھزیب بنٹی بھی ایڈ هے۔ #XSupport
3
9
10
107
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
📖 القرآن الکریم الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ ترجمہ: مرد عورتوں کے نگران اور ذمہ دار ہیں۔ 📍 (سورۃ النساء: 34) #خاتم_الرسلﷺ
14
21
39
406
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
درود پاک پڑھ لیں 📿 اَللّھمَّ صَلِِ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد #خاتم_الرسلﷺ
22
30
1
76
521
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
مزاحیہ بات یہ ہے کہ کچھ لوگ خود پوری کہانی ہوتے ہیں، مگر دوسروں پر تبصرہ ایسے کرتے ہیں جیسے فرشتوں کی کمیٹی سے آئے ہوں۔ 😂 #متاعِ_دل
7
31
32
365
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
Replying to @M_Sial6 @1um_r
📿درور پاک کی کثرت پیارے نبی صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم سے محبت 💞 میں اضافے کا ذریعہ ہے۔ 🌺صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب📿صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
3
15
18
53
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔❤️ #خاتم_الرسلﷺ
14
27
65
546
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک 💚 اللہم صل علی محمد و آل محمد #خاتم_الرسلﷺ
25
27
1
114
942
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
My Speech at " Skilled youth, strong Pakistan" @0fficialTauseef
1
19
1
16
215
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
یا اللہ تجھے تیری رب ہونے کا واسطہ ہماری لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما مشکلات دور فرما امین ثم امین 🤲 #StopRiskingKhansLife
24
102
111
933
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اللہ پاک کرم فرمائے آمین ثمہ آمین 💕اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ نِ النَّبِي الْأُمِّيِ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمُ💕 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
5
11
14
117
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیات 139 عنوان: توحید و اخلاص اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کی حقیقت ترجمہ: (اے نبی ﷺ!) آپ کہہ دیجیے: کیا تم اللہ کے بارے میں ہم سے جھگڑتے ہو، حالانکہ وہ ہمارا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب؟ ہمارے اعمال ہمارے لیے ہیں اور تمہارے اعمال تمہارے لیے، اور ہم نے اپنی بندگی اسی کے لیے خالص کر لی ہے۔ آیت 140 ترجمہ: کیا تم کہتے ہو کہ حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت اسحاق، حضرت یعقوب علیہم السلام اور ان کی اولاد یہودی یا نصرانی تھے؟ آپ کہہ دیجیے: کیا تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ؟ اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اس گواہی کو چھپائے جو اس کے پاس اللہ کی طرف سے ہو؟ اور اللہ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں ہیں۔ سورۃ البقرہ آیات نمبر 139–140 تشریح عنوان: توحید و اخلاص، حق کی گواہی اور انبیائے کرام علیہم السلام کے دین کی حقیقت 1۔ توحید اور اخلاصِ عبادت ان آیاتِ مبارکہ میں اللہ تعالیٰ توحید، اخلاصِ عبادت اور اعمال کی جواب دہی کے بنیادی اصول بیان فرماتے ہیں۔ مسلمانوں کو بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی تمام جہانوں کا رب ہے اور عبادت صرف اسی کے لیے خالص ہونی چاہیے۔ اہلِ ایمان تمام انبیائے کرام علیہم السلام پر ایمان رکھتے ہیں اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری رسول مانتے ہیں۔ ہر شخص اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے، لہٰذا دین کے معاملے میں حق کو قبول کرنا، اخلاص اختیار کرنا اور اللہ تعالیٰ کی ہدایت پر ثابت قدم رہنا ضروری ہے۔ 2۔ انبیائے کرام علیہم السلام کا اصل دین آیت نمبر 140 میں ان دعوؤں کی تردید کی گئی ہے کہ حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت اسحاق، حضرت یعقوب علیہم السلام اور ان کی اولاد یہودی یا نصرانی تھے۔ اللہ تعالیٰ واضح فرماتے ہیں کہ ان بزرگ ہستیوں کے بارے میں فیصلہ انسانی دعوؤں کے بجائے اللہ تعالیٰ کی وحی کی روشنی میں کیا جائے۔ انبیائے کرام علیہم السلام کی دعوت کی بنیاد اللہ تعالیٰ کی وحدانیت، اس کی عبادت اور اس کی اطاعت پر تھی۔ اس آیت سے یہ سبق بھی ملتا ہے کہ دینی حقائق کو سمجھنے کے لیے مستند وحی اور صحیح علم کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔ 3۔ حق کو چھپانے کی مذمت اور اعمال کی جواب دہی ان آیات کے آخری حصے میں اللہ تعالیٰ اس شخص کے ظلم کو واضح فرماتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے حاصل ہونے والی گواہی کو چھپاتا ہے۔ حق کو جاننے کے باوجود اسے چھپانا ایک سنگین جرم ہے۔ اللہ تعالیٰ انسانوں کے ظاہر و باطن اور تمام اعمال سے پوری طرح واقف ہیں۔ ان آیات سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ حق بات کو دیانت داری سے بیان کریں، دینی معاملات میں علم و تحقیق سے کام لیں اور اپنے عقائد و اعمال کی اصلاح کرتے رہیں۔ حاصلِ کلام ان آیاتِ مبارکہ کا بنیادی پیغام توحید، اخلاصِ عبادت، انبیائے کرام علیہم السلام پر ایمان اور حق کو قبول کرنا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ قرآن مجید کی تعلیمات کو سمجھیں، حقائق کو چھپانے سے بچیں اور دین کے معاملات میں قرآن و سنت کی مستند رہنمائی اختیار کریں۔ حوالہ جات 1۔ قرآن مجید: سورۃ البقرہ، آیات 139–140۔ 2۔ تفسیر ابن کثیر: تفسیر سورۃ البقرہ، آیات 139–140، متعلقہ مقام۔ 3۔ قرآن مجید: سورۃ آلِ عمران، آیت 67۔ اس آیت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں واضح کیا گیا ہے کہ وہ نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی، بلکہ یکسو ہو کر اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار تھے۔ 4۔ قرآن مجید: سورۃ البقرہ، آیت 146۔ اس میں اہلِ کتاب کے ایک گروہ کی طرف سے حق کو پہچاننے کے باوجود چھپانے کا ذکر ہے۔ 5۔ قرآن مجید: سورۃ الانعام، آیت 164۔ اس میں یہ اصول بیان ہوا ہے کہ کوئی شخص دوسرے کے اعمال کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب۔ 🌸♥️🦋 @ms_1222
18
19
1
35
441
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين❤️ #خاتم_الرسلﷺ
17
23
51
396
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
اللہ تعالیٰ پر یقین رکھیں، کیونکہ وہ آپ کے دل کی ہر وہ بات بھی جانتا ہے جو آپ کسی سے کہہ نہیں پاتے۔ زندگی میں چاہے کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آئیں، نماز اور دعا کا دامن کبھی نہ چھوڑیں۔ اے اللہ! بھلائیاں عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ #الحمدللہ #اللہ_پر_توکل
5
3
18
257
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
یہ ہے اللہ کی طاقت جس اسرائیل کی حکومت مسلمانوں سے نفرت کرتی تھی قتل عام کرتی تھی اب اللہ نے وہاں ایسی حکومت قائم کر دی ہے کہ وہاں کی پارلیمنٹ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ نے نماز ادا کر لی۔
2
9
22
264
دل کی گہرائیوں سے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے عزت، احترام، محبت دی اور میری حوصلہ افزائی کی بهت شکریہ 🌹 @369_Sch @Ms_2384 @Sohail2nice @FarooqSola55877 @0fficialTauseef @Naimtullah_Sol @Voice_For_Imran @MuhammadHa16354
9
39
45
594
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
اسلام علیکم 💜 صبح بخیر 💜
1
2
28
عمران خان: عزم، مزاحمت اور عوام کی خدمت کا ایک تاریخی اور ان تھک سفر۔ ہر ازمائش کے باوجود پاکستان کی وفاداری اور روشن مستقبل کا خواب جاری و ساری ہے۔ نہ جھکے گا کپتان ، نہ اس کی عوام!
20
17
43
میرے لیڈر کی دی گئی تعلیمات ہی ہمارے عزم کو ٹوٹنے نہیں دیتیں، انشاءاللہ میرا لیڈر آئے گا اور فتح یاب ہو کر آئے گا
19
17
41